غلط نہیں ہوگا اگر ہم بھی مٹی کے برتن استعمال کریں۔
یاز محفلین آج بوقت 5:22 صبح #46,202 فلاسک کو اردو میں صراحی کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟ اس بابت کون روشنی ڈالے گا؟
ع عظیم محفلین 24 منٹ قبل #46,206 لمبی گردن ہونا بھی شاید افریقہ کے کئی قبیلوں میں خوب صورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے، کہیں دیکھا تھا کہ گلے میں لوہے کے چھلے پہن کر جان بوجھ کر گردن کو لمبا کیا جاتا ہے
لمبی گردن ہونا بھی شاید افریقہ کے کئی قبیلوں میں خوب صورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے، کہیں دیکھا تھا کہ گلے میں لوہے کے چھلے پہن کر جان بوجھ کر گردن کو لمبا کیا جاتا ہے