دور دور تک صاف چلی شفاف چلی مریم افتخار بی بی ترازو کے ساتھ چلیں
سیما علی لائبریرین گذشتہ روز بوقت 7:14 شام #46,221 دور دور تک صاف چلی شفاف چلی مریم افتخار بی بی ترازو کے ساتھ چلیں
گُلِ یاسمیں لائبریرین گذشتہ روز بوقت 7:53 شام #46,224 روک سکتے ہیں تو روک کر دکھائیے۔ ہم تو ایسے ہی زور و شور سے کریں گے
مریم افتخار محفلین گذشتہ روز بوقت 7:54 شام #46,225 ڑ کو اسکپ کرو۔ ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا میں کوئی خلل نہ پڑے!
یاز محفلین گذشتہ روز بوقت 8:13 شام #46,226 زیادہ خوشی اس وقت ہوتی ہے جب ڑ اور ژ کے درمیان موقع مل جائے تو
گُلِ یاسمیں لائبریرین گذشتہ روز بوقت 8:14 شام #46,227 سب جگ سوئے ہم جاگیں تاروں سے کریں باتیں ہووووووو
مریم افتخار محفلین گذشتہ روز بوقت 8:17 شام #46,228 شورش سے بھاگ رہی ہوں آج میں، کیا میں سکوت پر فدا ہوں؟
یاز محفلین آج بوقت 6:42 صبح #46,232 ظاہر ہے جی، نقارخانے میں جا کے صدائیں لگائے گا تو کوئی کیسے سن پائے گا (کہ سب نے ہیڈ فون لگا رکھے).
گُلِ یاسمیں لائبریرین آج بوقت 6:48 صبح #46,233 عجیب بات ہے کہ سب کو طوطے بہت یاد آتے ہیں جیسے ان کے اپنے ہاتھوں کے ہوں
وجی لائبریرین 21 منٹ قبل #46,234 یاز نے کہا: ظاہر ہے جی، نقارخانے میں جا کے صدائیں لگائے گا تو کوئی کیسے سن پائے گا (کہ سب نے ہیڈ فون لگا رکھے). مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلطی ہے یہ بھی زیادہ لگانے سے بیکٹیریا کانوں میں پیدا ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے۔
یاز نے کہا: ظاہر ہے جی، نقارخانے میں جا کے صدائیں لگائے گا تو کوئی کیسے سن پائے گا (کہ سب نے ہیڈ فون لگا رکھے). مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلطی ہے یہ بھی زیادہ لگانے سے بیکٹیریا کانوں میں پیدا ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے۔