یاز

محفلین
فلاسک کو اردو میں صراحی کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟
اس بابت کون روشنی ڈالے گا؟
 

عظیم

محفلین
لمبی گردن ہونا بھی شاید افریقہ کے کئی قبیلوں میں خوب صورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے، کہیں دیکھا تھا کہ گلے میں لوہے کے چھلے پہن کر جان بوجھ کر گردن کو لمبا کیا جاتا ہے
 
Top