غلط نہیں ہوگا اگر ہم بھی مٹی کے برتن استعمال کریں۔
یاز محفلین جون 24، 2025 #46,202 فلاسک کو اردو میں صراحی کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟ اس بابت کون روشنی ڈالے گا؟
ع عظیم محفلین جون 24، 2025 #46,206 لمبی گردن ہونا بھی شاید افریقہ کے کئی قبیلوں میں خوب صورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے، کہیں دیکھا تھا کہ گلے میں لوہے کے چھلے پہن کر جان بوجھ کر گردن کو لمبا کیا جاتا ہے
لمبی گردن ہونا بھی شاید افریقہ کے کئی قبیلوں میں خوب صورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے، کہیں دیکھا تھا کہ گلے میں لوہے کے چھلے پہن کر جان بوجھ کر گردن کو لمبا کیا جاتا ہے
ع عظیم محفلین جون 24، 2025 #46,213 بہت شدت سے انتظار ہے رزلٹ کا، اے خان نتائج کا اعلان کب کیا جائے گا جس الیکشنز میں ووٹنگ ہو رہی تھی؟
اے خان محفلین جون 24، 2025 #46,214 عظیم نے کہا: بہت شدت سے انتظار ہے رزلٹ کا، اے خان نتائج کا اعلان کب کیا جائے گا جس الیکشنز میں ووٹنگ ہو رہی تھی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ترازو جیت چکا ہے یعنی آپ کا ووٹ صحیح جگہ پہنچا تھا.
عظیم نے کہا: بہت شدت سے انتظار ہے رزلٹ کا، اے خان نتائج کا اعلان کب کیا جائے گا جس الیکشنز میں ووٹنگ ہو رہی تھی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ترازو جیت چکا ہے یعنی آپ کا ووٹ صحیح جگہ پہنچا تھا.
الف عین لائبریرین جون 24، 2025 #46,215 ٹال گیا تھا میں الیکشن میں حصہ لینا ، دوسرے ضروری کاموں میں مصروف تھا
الف عین لائبریرین جون 24، 2025 #46,216 ثابت یہ بھی کرنا پڑے گا کہ اے خان پہلے پ سے مراسلہ دینا ٹال گئے تھے