ممکن ہے کہ یہ بے خیالی بے دماغی کی شدت کی نشانی ہے۔ہمیں تو خیال ہی نہ رہا کہ ہم بے دماغ ہیں
لازم ہے کہ یہ وعدہ نبھایا جائے۔وعدہ پکا والا نا؟
گُلِ یاسمیںوعدہ پکا والا نا؟
کیا معلوم کہ ایسا ہی ہو۔ پر سانوں کی۔ممکن ہے کہ یہ بے خیالی بے دماغی کی شدت کی نشانی ہے۔
قربان جائیں اپنی آپا کے۔ کیسی ہیں آپاب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
گُلِ یاسمیں
بٹیا کی بات بھولیے گا نہیں
فکر تو آپ کی طرف سے ہے جو یوں غائب ہو جاتے ہیں جیسے کبھی موجود ہی نہ تھےلازم ہے کہ یہ وعدہ نبھایا جائے۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش صفکر تو آپ کی طرف سے ہے جو یوں غائب ہو جاتے ہیں جیسے کبھی موجود ہی نہ تھے
ژوبی بلی کی یہی ادا اچھی ہےنہ جانے آج ہماری بلی کے جی میں کیا آئی کہ ہمارے پاس سونے آ گئی۔
رب کو مانیں سیما جی۔ژوبی بلی کی یہی ادا اچھی ہے
ذرا بتایئے اگر بلی کا تعلق ژوب سے ہو تو کیا کہیں گے آپ بھلارب کو مانیں سیما جی۔
کیسا نام رکھ دیا بلی کا۔