آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

زیرک

محفلین
ہاں جی مبارکاں، برمنگھم میں عید کی ایڈوانس پارٹی شروع، ہارن گروپ از آؤٹ اون دا روڈز
 
لو بھئی ویرو گل اس طرح ہے کہ میچ گیا اھ پاکستان جت تے ایس خوشی اچ ہنڑ جان دتا لیکن ویکھنا کدھر مینوں مدیری استعمال کرنی ای ناں پے جائے۔ ایس لئی ذرا ہتھ ہولا رکھیا کرو۔

آپ حسب معمول لچ تلنے سے رہ نہیں سکے۔ یہ کرکٹر عمران خان کی تصویر ہے جو پاکستانی قوم کا ہیرو رہا ہے، نصب شدہ وزیراعظم عمران خان کی نہیں۔ پھر سے دیکھ لیں۔
آج تو ورلڈ کپ نشریات کے دوران آئی سی سی والوں نے وزیر اعظم پاکستان دکھا کر آدھی قوم کو جلا کر راکھ کر دیا
8-DA52-ACB-8465-4-F34-AACD-3450-F916-D5-A2.png
 
Top