آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز

کالی آندھی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ہر دن جمعہ تے ہر مخالف پاکستان نہیں ہندا ہولڈر چن !!
 
روہت شرما اور اسٹیون اسمتھ کی اننگ اُن تمام صحافیوں اور فہم و فراست کے چمپئینز کو دکھائی جائے تو بابر کی اننگ کو سست ہونے کے معنے دیتے۔
 
Top