آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

محمد وارث

لائبریرین
لو بھئی ویرو گل اس طرح ہے کہ میچ گیا اھ پاکستان جت تے ایس خوشی اچ ہنڑ جان دتا لیکن ویکھنا کدھر مینوں مدیری استعمال کرنی ای ناں پے جائے۔ ایس لئی ذرا ہتھ ہولا رکھیا کرو۔
ریکارڈ دی درستگی تے پراپیگنڈا دا توڑ دووے کرنے ضروری ہوندے۔ پر تسی چھک پٹ کے رکھو۔ ;)
 

جاسم محمد

محفلین
میرے خیال میں ناصر حسین نے ایسی ملتی جلتی بات کی تھی۔ پاکستان کی پچھلی مسلسل گیارہ بارہ شکستوں کی بات ہو رہی تھی اور ساتھ شاید وسیم اکرم تھا۔
وسیم اکرم نے بہت اچھا جواب دیا تھا۔ طلعت حسین لفافی پاکستان سے متعلق صرف منفی باتیں پھیلاتا ہے۔ ناصر حسین نے عمومی بات کی تھی۔ جسے اب یہ سکینڈلائز کر رہا ہے۔
 
نیٹ رن ریٹ بہتر تو ہوا ہے تاہم ابھی بھی کافی نازک صورتحال ہے


Screenshot-20190604-030031-2.png
 
سری لنکا بمقابلہ افغانستان
لنکا 21/0
2 اعشاریہ 4 اوورز کا کھیل

افغان کپتان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
کافی اہم میچ دونوں کے لئے اُمید است کہ لنکنز اچھے مارجن سے ہرا کر رن ریٹ کو بہتر کر لیں گے۔
 
بارش کے بعد میچ 41 اوورز کا کر دیا گیا ہے۔
لنکن ٹیم 201 پر ڈھیر
ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے چلتے ٹارگٹ 187

افغانستان 29/0
3 اعشاریہ 3 اوورز کا کھیل
 
یکے بعد دیگرے تین افغانی بلے باز پویلین لوٹا کر لنکن باؤلرز نے میچ کچھ حد تک دلچسپ کر دیا ہے۔
47/3
10 اوورز
 
82/5
18 اوورز

لگتا تھا کہ افغانستان کا دھڑن تختہ ہوا چاہتا ہے تاہم نجیب اور گلبدین صاب فی الحال اور ارادے رکھتے ہیں۔
 
میچ ہاتھ سے سرکتا چلا جا رہا تھا نوان پردیپ کی دو وکٹس نے پھر سے لنکا کو فرنٹ سیٹ پر بیٹھا دیا ہے
128/7
27 اعشاریہ 3 اوورز

81 گیندوں میں 59 مزید درکار
 
جنوبی افریقہ بمقابلہ انڈیا

پروٹیز 174/7
42 اعشاریہ 2 اوورز

افریقن کپتان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

فیف اور جنوبی افریقن مینجمنٹ کے ساتھ سیرئس ٹائپ کا مسئلہ چل رہا ہے۔ مسلسل ٹاس پر غلط فیصلے لے رہے ہیں۔


دوسرے میچ بنگلہ دیشی لائنز کیویش سے نبرد آزما ہیں۔
بنگلہ دیش 4/0
1 اوور

(کیوی کپتان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ)
 
Top