1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 28, 2019

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,497
    دن بدل گیا، بلے باز بدل گئے، بالرز بدل گئے۔ نہیں بدلا تو ٹیم کی ناقص فیلڈنگ نہیں بدلی :(
     
    • متفق متفق × 1
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,156
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    وقفے میں یہ سائٹ خوب آرہی تھی مگر اب بیٹھ گئی ۔
     
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,353
    جھنڈا:
    Pakistan
    بئیرسٹو بھی پویلین واپس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,156
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    دوسرا آؤٹ ۔ وہاب ریاض ۔
    کوٹ بیہائنڈ ۔ سرفراز ، 60 پر دو۔
     
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,497
    England - Pakistan
     
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,497
    امید ہے وہاب ریاض اس خوشی کو کنٹرول کرپائیں گے اور کوئی نازیبا و اوچھی حرکت نہیں کریں گے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,156
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    وہ کام تو کہتا ہے کہ آتا نہیں مجھ کو ، :)
     
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,156
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    فیس بک پر کافی اچھی سٹریم آرہی ہیں مگر سب اوپر سے کٹی ہوئی ہیں جیسے پرانی فور بائے تھری ریزولوشن کی ہوں ۔ ایسا کیوں ہے ؟
    Log into Facebook | Facebook
     
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,497
    غالبا کاپی رائٹ سے بچنے کیلیے
     
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,497
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,156
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کونسی والی ؟
    ارے یار اس میں تو میں آرہا ہوں ۔
     
  12. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,497
    England - Pakistan
     
  13. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,759
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    یہ بھی دیکھیں
     
  14. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,353
    جھنڈا:
    Pakistan
    آئن مورگن بھی پویلین واپس۔
    شاہین کھپے است !!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,497
    آج تو ورلڈ کپ نشریات کے دوران آئی سی سی والوں نے وزیر اعظم پاکستان دکھا کر آدھی قوم کو جلا کر راکھ کر دیا
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  16. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,156
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    تیسرا ۔ حفیظ نے کیا ۔ شاباش
     
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ حسب معمول لچ تلنے سے رہ نہیں سکے۔ یہ کرکٹر عمران خان کی تصویر ہے جو پاکستانی قوم کا ہیرو رہا ہے، نصب شدہ وزیراعظم عمران خان کی نہیں۔ پھر سے دیکھ لیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,497
    تعصب کی عینک اتار کر تصویر کو دیکھیں۔ عمران خان آج بھی قومی ہیرو ہیں جیسا کہ ۲۷ سال قبل تھے۔
     
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,353
    جھنڈا:
    Pakistan
    فقہ ففٹیہ کے امام کی ففٹی مکمل۔
    جلدی ہی پویلین لوٹے چاہتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,209
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy

اس صفحے کی تشہیر