آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

فہد اشرف

محفلین
نہیں ۔ مگر کرکٹ نہیں آرہی شوز وغیرہ کی اشتہار آرہے ہیں ۔ کچھ چل نہیں رہا ۔ :)
Seems you've experienced a network blip.
Please try again
یہ بھی دیکھیں
ٹی وی سے دور رہنے والے دوستوں کے لیے جی ایچ ڈی اسپورٹس ایپ کا اے پی کے فائل حاضر ہے۔ ایپ انسٹال کر کے میچ کا لطف اٹھائیں۔ایپ کے نہ کھلنے یا اسٹریمنگ کے نہ چلنے کی صورت میں پی وی پی این کا استعمال کریں۔
لیپ ٹاپ و کمپیوٹر والے دوستوں کے لیے درج ذیل لنک کا مطالعہ مفید رپے گا۔
GHD SPORTS for PC | Windows 10/7/8/Xp/Vista | Mac OS X
 

جاسم محمد

محفلین
آج تو ورلڈ کپ نشریات کے دوران آئی سی سی والوں نے وزیر اعظم پاکستان دکھا کر آدھی قوم کو جلا کر راکھ کر دیا
8-DA52-ACB-8465-4-F34-AACD-3450-F916-D5-A2.png
 
آج تو ورلڈ کپ نشریات کے دوران آئی سی سی والوں نے وزیر اعظم پاکستان دکھا کر آدھی قوم کو جلا کر راکھ کر دیا
8-DA52-ACB-8465-4-F34-AACD-3450-F916-D5-A2.png
آپ حسب معمول لچ تلنے سے رہ نہیں سکے۔ یہ کرکٹر عمران خان کی تصویر ہے جو پاکستانی قوم کا ہیرو رہا ہے، نصب شدہ وزیراعظم عمران خان کی نہیں۔ پھر سے دیکھ لیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
آپ حسب معمول لچ تلنے سے رہ نہیں سکے۔ یہ کرکٹر عمران خان کی تصویر ہے جو پاکستانی قوم کا ہیرو رہا ہے، نصب شدہ وزیراعظم عمران خان کی نہیں۔ پھر سے دیکھ لیں۔
تعصب کی عینک اتار کر تصویر کو دیکھیں۔ عمران خان آج بھی قومی ہیرو ہیں جیسا کہ ۲۷ سال قبل تھے۔
 
Top