احمد بھائی ، السلام علیکم ۔   بہت دنوں بعد بات ہورہی ہے آپ سے۔ جس کی واحد وجہ میری ہی غیر حاضری ہے ۔ 
 ۔  یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ آجکل آپ چیف آف فائر بریگیڈ بنے ہوئے ہیں ۔   صد شکر کہ یہ فرضِ کفایہ کسی نے ادا کیا   ۔  خدا آپ کو ہر آگ اور دھویں سے محفوظ رکھے۔   آمین