اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
زیادہ وسیع معنوں میں سمجھنے کے لئے 'لوہے" سے "وسائل" مراد لینا چاہیے۔ :)
تجمل حسین
تجمل حسین
بہت خوب۔۔ ویسے عمومی نظر سے دیکھا جائے تو تلوار کے بجائے ڈھال میں زیادہ لوہا یا وسائل استعمال ہوں گے۔ :)
اکمل زیدی
اکمل زیدی
تجمل حسین صاحب اگر موجودہ تناظر میں آپ کی اس بات کو دیکھا جائے تو کہ سکتے ہیں حملہ کرنے سے زیادہ خرچہ دفاع کرنے میں آتا ہے
Top