• امید ہے ایران اور سعودیہ کے چیلے ان کے پھڈے کو محفل سے دور ہی رکھیں گے۔
    arifkarim
    arifkarim
    ابھی تک تو الباکستانی اور پاکستانم کہیں نظر نہیں آئے
    ربیع م
    ربیع م
    اور کوئی خوامخواہ انھیں برانگیختہ کر کے چسکا لینے کی کوشش بھی نہیں کرے گا۔
    سید عمران
    سید عمران
    ابھی تک تو کسی نے اس موضوع پر کچھ نہیں کہا۔۔ آپ ہی نے شروع کیا ہے۔ تو اب سن لیجیے کہ حق اور باطل کی جنگ میں خاموشی اختیار کرنا کیسا ہے؟ ایران مسلسل کئی برسوں سے حرمین شریفین میں ہنگامے اور فساد کروارہا ہے۔ اس بارے میں نیٹ پر بہت وڈیوز موجود ہیں۔ ہم کم از کم زبان سے تو حق کا ساتھ دے سکتے ہیں اور برائی کے خلاف بول سکتے ہیں۔
    کلمہ اور سلام پر عبور کے بعد ہی حلال و حرام کے فقہی مسائل میں پڑنا چاہیئے
    ایچ اے خان
    ایچ اے خان
    چھا گئے ہیں اپ بھی
    ساری زندگی ہی کلمہ میں سمجھنے میں گزر جاوے گی۔ حلال وحرام کی تمیز تو بہت بعد کی بات ہے
    arifkarim
    arifkarim
    متفق، لیکن آپ یہ بھول رہے ہیں کہ کچھ فرقے کلمہ اور سلام ٹھیک سے پڑھنے کے بعد بھی مسلمان نہیں ہیں۔
    سید عمران
    سید عمران
    کلمہ اور اسلام پر عبور حاصل کرنے کا معیار اور مدت کیا ہے؟ یہ تو ایسے ہی بات ہے کہ جب نماز صحیح طریقے سے پڑھنا سیکھ لیں گے تب روزے رکھیں گے۔کیا زندگی کا کوئی بھروسہ ہے؟جتنی جلدی زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرلیں اتنا ہی اچھا ہے۔ ہمیں دنیا میں بھیجا بھی صرف اسی لیے گیا ہے۔ زندگی ضایع کرنے نہیں بھیجا گیا۔
    شوکت خانم اتنا اچھا ہسپتال ہے کہ طالبان کا بھی علاج کرتا ہے!!!!؟؟؟
    اللہ ہو یا ہاہوہ، ونڈوز یا میک، کینن یا نائکن، آئی فون یا اینڈرائڈ، ہر مذہب کے پیروکار خود کو بہترین اور دوسرے کو خراب ثابت کرنے پر تلے ہیں۔
    ایچ اے خان
    ایچ اے خان
    صرف ایک خدا سچ ہے۔ وہ اللہ ہے۔ لوگوں کے تصور ربانیت میں فرق ہے
    arifkarim
    arifkarim
    زمانہ جاہلیت میں اللہ کیا تھا، اسپر ذرا تحقیق کریں۔
    سید عمران
    سید عمران
    یہ تو ہمیشہ سے ہوتا آیا ہے۔ کیا شیطان نے اللہ کے سامنے خود کو اچھا ثابت کرنے کی کوشش نہیں کی تھی یہ کہہ کرکہ میں آگ سے بنا ہوں اور آدم مٹی سے اور آگ مٹی سے بہتر ہے۔ رہی بات اسلام کی تو اس کا اچھا اور حق ہونے کے اتنے دلائل ہیں کہ صاف نیت والا انہیں رد کر ہی نہیں سکتا۔
    پرانے پرانے تعارف اوپر لا کر نئے محفلین کو خوش آمدید کہنا مشکل ہو گیا ہے۔
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    تو نئے والے اوپر لے آتے ہیں۔۔۔۔ لیکن نیا ہے کون
    حمیرا عدنان
    حمیرا عدنان
    مطلب اب پرانے تعارف کو نہ کھولا جائے
    زیک
    زیک
    بالکل کھولیں۔ مجھے یاد آ گیا کہ لڑیوں کی ترتیب پہلی پوسٹ کے وقت کے مطابق بھی سارٹ کی جا سکتی ہے
    یہ تو پھر کیوں لوگ یہاں کسی دوسری زبان استعمال کرتے ہیں، اردو میں ایک فورم میں سمجھا جاتا ہے؟
    زیک
    زیک
    یہی تو میں کہہ رہا ہوں
    এই একটি উর্দু ফোরাম হতে অনুমিত হয়, তাহলে কেন মানুষ এখানে অন্য ভাষায় ব্যবহার করব?
    جب مذہب پرست فلسفے پر بات کرتے ہیں تو منطق اور فلسفہ کی بہت سی باتوں کو مکمل نظرانداز کر دیتے ہیں
    arifkarim
    arifkarim
    امت مسلمہ میں منطق اور فلسفہ امام غزالی کے دور کے بعد اٹھا لیا گیا تھا۔ یہ مغرب کی خوش قسمتی ہے کہ اس نے غزالی کو رد کرنے والے مفر ابن رشد کی فلسفی کو اپنایا۔
    پاکستانی مسلمان انڈین ہندوؤں کی انہی حرکتوں پر شور مچاتے ہیں جو پاکستانی مسلمان کرین تو انہیں خوشی ہوتی ہے۔
    arifkarim
    arifkarim
    دوغلہ پن اور منافقت تو یہاں صدیوں سے رچی بسی ہے۔
    کل جب ٹیکسلا کے پاس سے گزرا تو وہ وقت یاد آیا جب لمبی داڑھیاں بھی لوگوں کو انسان نہ بنا سکیں
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top