اردو محفل فورم

نایاب
نایاب
ڈریگون تو شاید چھپکلی جیسا ہوتا ہے ۔ اور یہاں چھپکلی سے مشابہ "ضب "بنا کسی کراہیت کے کھاتے دیکھا ہے ۔ یہ دوسرا " ڈنگوئیں " کیا بلا ہے ۔۔؟
بہت دعائیں
زیک
نایاب
نایاب
اوہ میں سمجھا کھانے کی بات کر رہے ہیں ۔
یعنی یہ اک کھیل ہے ۔ جیسے لڈو ۔؟
بہت دعائیں
زیک
زیک
میری ایک لڑی موڈریشن کا انتظار کر رہی ہے جس سے یہ واضح ہو گا کہ میں نے یہ کیفیت نامہ کیوں لکھا۔
arifkarim
arifkarim
اگر اس گیم میں شیطانیت کا فروغ ہے تو ظاہر ہے مومنین کے نزدیک یہ گیم کھیلنا حرام ہوگا۔
Top