اردو محفل فورم

عبد الرحمن
عبد الرحمن
خیریت؟
محمدظہیر
مقدس
مقدس
زکریا بھائی خیریت ؟
arifkarim
arifkarim
سب ٹھیک ہے نا؟
باباجی
باباجی
خیریت ہے نا بھائی
arifkarim
arifkarim
جب پوری محفل خیریت کا حال پوچھ لے گی تو آخر میں ہلکا سا جملہ آئے گا کہ غلطی سے یہاں پوسٹ ہو گیا
زیک
زیک
غلطی سے نہیں لکھا گیا۔ اور میں ٹھیک ہوں۔
نایاب
نایاب
انا للہ و انا الیہ راجعون
حق تعالی سفر کر جانے والوں کی مغفرت فرمائے آمین
سیدہ شگفتہ
Top