اردو محفل فورم

arifkarim
arifkarim
آپکی یہ پوسٹ پی آئی اے کی انتظامیہ کو رپورٹ کر دی ہے۔ اسکے بعد تو وہ ویسے ہی آپکو ٹکٹ فروخت کرنے نہیں والے۔
arifkarim
arifkarim
ویسے آپ تو بین الاقوامی سفر کے پرانے کھلاڑی ہیں۔ پی آئی اے پر سفر کی غلطی زندگی میں ایک ہی بار یعنی پاکستان سے بھاگتے وقت کی تھی۔ اسکے بعد سے لیکر اب تک سفر دیگر ایئر لائنز پر کرتے ہیں۔
زیک
زیک
دبئی اسلام آباد کے لئے پی آئی اے پر اس لئے گئے تھے کہ باقی ائرلائنز کی فلائٹ رات کو دیر سے ہوتی ہے۔ صرف پی آئی اے دن میں پرواز کرتا ہے۔ خیال تھا کہ پی آئی اے اگر بری بھی ہوئی تو گزارا ہو جائے گا مگر یہ علم نہ تھا کہ فلائٹ گھنٹوں لیٹ ہو گی۔
arifkarim
arifkarim
چلیں شکر کریں خیریت سے پہنچ گئے اور پھر واپس بھی آگئے۔ ورنہ اس ایئر لائن کا کچھ اعتبار نہیں۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپ پاکستان کب آئے۔۔۔۔ آپ سے ملنا تھا۔۔۔ :)
arifkarim
arifkarim
زیک اس معاملے میں کافی محتاط واقع ہوئے ہیں۔ یہ واپس جاکر بتاتے ہیں کہ کیا معرکہ مار آئے ہیں۔
زیک
زیک
فلائٹوں کے لیٹ ہونے کی بدولت پاکستان میں صرف 54 گھنٹے رہا لہذا وقت نہیں ملا کسی سے بھی ملاقات کا۔
زیک
زیک
یہ واقعہ آخر نومبر میں پیش آیا تھا۔
Top