اردو محفل فورم

ز
زبیر حسین
زندگی کے لئے جدو جہد اور بیماری کی اذیت برداشت کرنا زیادہ بہتر ہے ۔
تجمل حسین
تجمل حسین
اگر انسان مشکلات کو دیکھتے ہوئے پہلے ہی ہمت ہار دے تو کامیابی کیسے حاصل کرسکے گا؟ اس لیے حوصلہ و ہمت ہارنے کے بجائے برداشت اور جدو جہد بہتر ہے۔
سید عمران
سید عمران
خود کشی میں کہاں ہے آرام ؟؟؟
خود کشی اک اذیت مسلسل کا ہے نام!!!
ز
زیک
بات آخر کی ہو رہی ہے نہ کہ مشکلات سے پیلے ہمت ہارنے کی۔
ز
زیک
خودکشی میں مسلسل اذیت کیسے ہے؟
ایچ اے خان
ایچ اے خان
مرنے کے بعد کیا ہوگا؟ اگر جہنم میں گیا تو اذیت ہے
Top