اشتیاق علی
لائبریرین
پھر تو واقعی سنگین معاملہ ہے ۔ تو ایڈمن یوزر سے لاگ آن کریں ناں۔ وہاں چیک کر کے ٹھیک کر دیں۔I don't know how to install lala..
And even i can't install because am using User account not Admin .
ٹھیک کرنے کے لیے آپ کنٹرول پینل میں جائیں اور ریجنل لینگوئجز آپشن پر کلک کریں۔ لینگوئجز ٹیب پر کلک کریں۔ وہاں پر دو چیک باکس ہونگے دونوں کو چیک کر دیں اور سی ڈی روم میں ایکس پی کی سی ڈی ڈالیں۔
فائلز خود بخود کاپی ہو جائیں گی۔ پھر کمپیوٹر ریسٹارٹ کر لیں بعد میں اپنی مرضی کا اردو کی بورڈ انسٹال کر کے اردو لکھیں۔