کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

ریڈیو اردو محفل سے شمشاد آپ سے مخاطب ہے۔

آج جولائی کی ۳۱ تاریخ ہے اور سن ہے ۲۰۱۲ء بمطابق ۱۲ رمضان المبارک ۱۴۳۳ ہجری۔
مقامی وقت صبح کے ۹ بجکر ۵۸ منٹ ہوئے ہیں۔
خبریں ختم ہوئیں۔ اللہ حافظ۔
 

شمشاد

لائبریرین
مفصل تو ہونا ہی تھا کہ اس دن، تاریخ، سن اور وقت سب کچھ تو بتا دیا تھا۔
اب اگلے خبر نامے کا انتظار کریں۔
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
اچھا لگا آپ کو اپنے درمیان پا کر ۔
کوئی بات نہیں کچھ کچھ ہم کو بھی آتی ہے یہ زبان فرنگی ۔
اب زیادہ ہی مشکل مشکل نہ لکھنا بٹیا
 

اشتیاق علی

لائبریرین
پھر کیا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ :waiting:
اردو کی بورڈ بھی انسٹال ہے۔ اگر نہیں تو اسے انسٹال کیجئے۔ کسی اور پروگرام مثلا نوٹ پیڈ یا ورڈ پیڈ میں اردو لکھ کر دیکھیں۔ اگر وہاں لکھی جاتی ہے تو پھر معاملہ سنگین ہی لگتا ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
پھر کیا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ :waiting:
اردو کی بورڈ بھی انسٹال ہے۔ اگر نہیں تو اسے انسٹال کیجئے۔ کسی اور پروگرام مثلا نوٹ پیڈ یا ورڈ پیڈ میں اردو لکھ کر دیکھیں۔ اگر وہاں لکھی جاتی ہے تو پھر معاملہ سنگین ہی لگتا ہے۔

I don't know how to install lala..
And even i can't install because am using User account not Admin .
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top