کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جس وقت میں نے آپ کا یہ پیغام دیکھا اسی وقت یہاں لائٹ گئی
اور اس کے بعد سے ابھی میرا نیٹ پر باقائدہ آنا ہوا ہے :)

لیکن ابھی بھی یہاں 1 گھنٹے بعد شاید لائٹ بھاگ جائے :)
السلام علیکم

فہیم بھائی، آج تو ہم آپ کو کال بھی کر رہے تھے لیکن مجال ہے جو فون لگا ہو۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

فہیم بھائی، آج تو ہم آپ کو کال بھی کر رہے تھے لیکن مجال ہے جو فون لگا ہو۔ :)
وعلیکم السلام

ایسی شکایت مجھے کہیں اور سے موصول نہیں ہوئی :)

آپ جس نمبر پر کال کرتے ہیں اس کے آخر کے 3 نمبر تو لکھیے گا یہاں :)
 

فہیم

لائبریرین
چلو دوستوں ابھی میں چلا۔
ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں
اچھی بات یہ کہ میرا نیٹ جو کافی دنوں سے گڑ بڑا رہا تھا آج ٹھیک ہوگیا :)

لیکن اس کو ٹھیک کرانے میں میرے کچھ کام رک گئے ابھی وہ کام کروں
باقی یہاں تو محفل جمتی رہی گی :)
 

شمشاد

لائبریرین
سویا کہاں ہوں، ڈرائیور ڈیوٹی پر گیا ہوا تھا، ابھی آیا ہوں۔ اب تو سحری کے بعد ہی سوئیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
حسیب بھائی پاکستان اور سعودی عرب کا دو گھنٹوں کا فرق ہے۔ آپ کے پاس جو بھی وقت ہے اس میں سے دو گھنٹے پیچھے کر لیں، وہی یہاں کا وقت ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top