عمر سیف
محفلین
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟؟و علیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں جناب؟ کیا ہو رہا ہے آج کل؟
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟؟و علیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں جناب؟ کیا ہو رہا ہے آج کل؟
الحمد اللہ ہم بھی بالکل ٹھیک ہے۔ آپ سنائیے رمضان المبارک کیسا گزر رہا ہے؟ آج ماشا اللہ گیارہواں روزہ ہے ۔الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟؟
یہاں بارہواں روزہ ہے ۔۔ ماشاءاللہ اچھا گزر رہا ہے۔۔۔ آپ کا کیسا گزر رہا ہے ۔۔۔الحمد اللہ ہم بھی بالکل ٹھیک ہے۔ آپ سنائیے رمضان المبارک کیسا گزر رہا ہے؟ آج ماشا اللہ گیارہواں روزہ ہے ۔
بہت اچھا گزر رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ آفس میں ہیں اور اے سی کی ہوا سے محظوظ ہو رہے ہیں۔یہاں بارہواں روزہ ہے ۔۔ ماشاءاللہ اچھا گزر رہا ہے۔۔۔ آپ کا کیسا گزر رہا ہے ۔۔۔
چلیں یہ تو اچھی بات ہے ۔۔بہت اچھا گزر رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ آفس میں ہیں اور اے سی کی ہوا سے محظوظ ہو رہے ہیں۔
میرے خیال سے ایسا نہیں ہے ۔ چند ایک اراکین ہے جو اکثر فعال نظر آتے ہیں۔ وگرنہ بہت سے پرانے یوزرز نہیں آرہے ہیں۔چلیں یہ تو اچھی بات ہے ۔۔
ممبران کافی ان ایکٹیؤ ہیں آج کل ۔۔۔ ۔۔۔
و علیکم السلام!Aslam o alikum to all
I am fine lala, how are you ?و علیکم السلام!
ناعمہ بہن کیسی ہیں؟ اور اردو میں کیوں نہیں پیغام لکھ رہیں؟
میں ٹھیک ہوں ، آپ سنائیے؟I am fine lala, how are you ?
I don't know what the problem is ????
There is no option of urdu language in my computer .
میں ٹھیک ہوں ، آپ سنائیے؟
کیا آپ نے چیک کیا کہ اردو لینگوئج سپورٹ شامل ہے ونڈوز میں۔
پھر کیا مسئلہ ہو سکتا ہے۔No thats the problem actually.
پھر کیا مسئلہ ہو سکتا ہے۔
اردو کی بورڈ بھی انسٹال ہے۔ اگر نہیں تو اسے انسٹال کیجئے۔ کسی اور پروگرام مثلا نوٹ پیڈ یا ورڈ پیڈ میں اردو لکھ کر دیکھیں۔ اگر وہاں لکھی جاتی ہے تو پھر معاملہ سنگین ہی لگتا ہے۔