کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اشتیاق علی

لائبریرین
I don't know how to install lala..
And even i can't install because am using User account not Admin .
پھر تو واقعی سنگین معاملہ ہے ۔ تو ایڈمن یوزر سے لاگ آن کریں ناں۔ وہاں چیک کر کے ٹھیک کر دیں۔
ٹھیک کرنے کے لیے آپ کنٹرول پینل میں جائیں اور ریجنل لینگوئجز آپشن پر کلک کریں۔ لینگوئجز ٹیب پر کلک کریں۔ وہاں پر دو چیک باکس ہونگے دونوں کو چیک کر دیں اور سی ڈی روم میں ایکس پی کی سی ڈی ڈالیں۔
فائلز خود بخود کاپی ہو جائیں گی۔ پھر کمپیوٹر ریسٹارٹ کر لیں بعد میں اپنی مرضی کا اردو کی بورڈ انسٹال کر کے اردو لکھیں۔
 
ناعمہ عزیز

Well its really a usefull information for me, but let me tell you that i have not tha password of Admin account. So i am helpless in this regard.
 
اشتیاق علی

لائبریرین
اور شاکر بھائی کا کیا حال ہے؟ ان کے ساتھ کیا حادثہ پیش آیا تھا؟
شاکر بھائی نے کچھ جلانے کے لیے تیل کا استعمال کیا تھا اور احتیاط نہ برت سکے۔ انہوں نے بتایا تھا کہ ایک ٹراؤزر پہنا ہوا تھا جو کہ ریشمی دھاگے کا بنا ہوا تھا ۔ جیسے ہی آگ جلائی ریشم جلنے سے ان کی پنڈلی جل گئی۔ مجھ سے تو دیکھا نہیں جار ہا تھا۔ ہمت تھی شاکر بھائی کی ۔ اللہ پاک میرے اس بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور انہیں اور ان کی فیملی کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے ۔ آمین۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
السلام علیکم

کیسے ہیں سبھی؟ :)
و علیکم السلام
الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں اور باقی محفلین بھی انشا اللہ ٹھیک ہی ہوں گے۔
میں اب جا رہا ہوں بس آپ کے سلام کا جواب دینے آیا تھا۔
اپنا خیال رکھیے گا۔
اللہ حافظ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top