دوسرے سائٹس کا مواد

!_-'TAMANNA'-_!

محفلین
لیکن اگر ھم کسی دوسرے فورم سے کوئی مواد اٹھاتے ھیں تو کیا ھمیں اس کا حوالہ بھی دینا پڑے گا؟؟؟؟

کیا بہتر نہیں کہ پوسٹ کرنے والا کا بس نام ھی لکھ دیں؟
 

ابن حکیم

محفلین
بہت اچھی مشاورت ہے اس سے دیگر لنکس متعارف بھی ہوں گے اور علم وآگہی کی راہ بھی متعین ہو پائے گی ۔اور ویسے بھی یہ اخلاقی برائی ہے کہ محسن کو بھول جائیں اورتدلیس کی راہ پر گامزن ہوں ۔
 

زہیر

محفلین
بالکل ایسا ہی ہونا چاہئے اور یہ حکم اسلام کا بھی ہے کہ بغیر تحقیق کے بات آگے نہ کرو اور کوئی بھی خبر آگے بھیجتے وقت اسکا حوالہ بھی دو تاکہ کوئی اس خبر کی تصدیق کرنا چاہے تو اسکی اصل تک پہنچ سکے بہترین مشورہ ہے آپ کا زیک بھائی
 

شمشاد

لائبریرین
جی بالکل لکھ سکتے ہیں۔

اگر دوسرے فورم کا حوالہ دینا چاہے تو وہ بھی دے سکتے ہیں۔
 

ساجدتاج

محفلین
میرے خیال سے کسی دوسرے فورم پر اگر آپ نے کوئی بھی چیز خؤد ارسال کی ہے اور آپ کسی بھی فورم میں اُس چیز کو شیئر کریں تو ربط کی یا حوالہ کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔کیونکہ وہ مواد آپ نے شیئر کیا ہوتا ہے آپ جہاں چاہیں شیئر کر سکتے ہیں۔ ٹھیک کہا نا شمشاد بھائی؟
 

شمشاد

لائبریرین
اگر آپ کی اپنی تحریر ہے تو آپ کہیں بھی اور کسی بھی جگہ شائع کرنے کے مجاز ہیں۔
 
Top