یہاں تو اب افطاری کا وقت ہونے والا ہے، 06:23 ہورہے ہیں اور افطار آج 07:06 منٹ پہ ہے، مجھے افطار میں پانی بہت پسند ہے، میں نے امی کو کہا ہے کہ روح افزا دودھ والا مجھے نا دیں
شمشاد بھائی نے ٹھیک کہا۔ چونکہ روزہ دار سارا دن کھانے پینے سے پرہیز کرتا ہے تو لازمی بات ہے کہ جسم میں انرجی کی کمی ہو جاتی ہے۔ دودھ ویسے بھی ایک مکمل غذا ہے اور افطار میں پینے کے بہت فوائد ہیں۔
اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے، ویسے بھی میں کبھی کبھی کچھ بنا لیتا ہوں،
اور بہن کی نگرانی تو ہو گی ہی تاکہ کچھ غلط نہ کر دوں، کہیں نمک کی جگہ چینی ہی نہ ڈال دوں