کون ہے جو محفل میں آیا - 49

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

میں بھی حاضر ہوں، کیسے مزاج ہیں سب کے ؟

السلام علیکم میری طرف سے بھی
اور ابھی میں جارہی ہوں پیپر دینے آپ سب کی دعائیں درکار ہیں۔

وعلیکمُ السلام، اللہ تعالی آپکو کامیابی عطا فرمائے، آمین
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے کونسا کوئی دھوپ میں بیٹھ کر کھانا پینا ہے، اے سی لگا ہوا ہے اور کمرے میں ہی بیٹھا ہوا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top