کون ہے جو محفل میں آیا - 49

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

میں آجکل تھوڑا مصروف ہوں اس لئیے کم ہی حاضر ہو پا رہا ہوں۔

امید ہے کہ آپ سب اللہ کے فضل سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی خاصا مصروف ہوں، ابھی کچھ دن اور مصروف رہوں گا۔ وہ تو مجھے سفر میں مفت کا نیٹ مل گیا ہے تو حاضری لگا دی ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام ملائکہ بچے کیاحال ہیں اور آتی ہی نہیں ہو آجکلِ؟؟؟؟
میرے خیال میں انکا بھابھی کے بنا دل نہیں لگ رہا تھا تو وہ بھابھی کو لینے گئے ہیں۔
آتی تو خیر میں بھی اب کم ہی ہوں آج بھی 11:30 پہ پیپر دینے جانا ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم
بیٹا ملائکہ آپ کے چچا جان مرزا کی سائیکل لے کے ہمیشہ سفر پہ ہی ہوتے ہیں :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام
میری سرگرمیاں ویسے تو روزمرہ کی ہیں مگر آجکل خود سے بہت ناراض ہوں میں۔
ایک آخری پیپر ہے جو سوموار کو ہے اس کے بعد دیکھیں گے کیا ہوتا ہے۔

بچوں کو گرمیوں کی چھٹیاں ہو جائیں گی اور سب فارغ ہو گے اس لیے ارادہ ہے کہ اس بار تین ماہ میں سلائی بھی سیکھ ہی لی جائے۔
پھر اپنی پڑھائی کا سلسلہ تو جاری ہی رہے گا۔
 

ملائکہ

محفلین
میں بس آجکل تھوڑا مصروف رہنے لگی ہوں پھر محفل میں بھی پرانی جیسی رونق نہیں رہی۔۔۔۔۔
 
بھئی آج تو اپنی ملائکہ بٹیا کی سالگرہ بھی ہے۔ اللہ انھیں ہمیشہ بے شمار خوشیوں سے نوازتے رہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام بھتیجی

میں سفر سے آج واپس آ گیا ہوں لیکن تھکاؤٹ بہت زیادہ ہے۔ ذرا دم لے لوں پھر ٹھیک سے محفل میں واپس آؤں گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top