کون ہے جو محفل میں آیا - 49

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
شمشاد لالہ پتہ ہے آپ میری خواب میں آئے تھے یہ کوئی تقریبا ہفتہ پہلے آپ ہمارے گھر آئے تھے آپ کے ساتھ آپ کی بیگم بھی تھیں:)
اور پتہ ہے آپ نے کوٹ پتلون پہنی ہوئی تھی اب میں یہ نہیں بتاؤں گی کہ آپ تھوڑے بوڑھے بھی لگ رہے تھے ورنہ آپ ناراض ہو جائیں گے کیونکہ آپ تو ابھی صرف 25 سال کے ہیں:)
 

شمشاد

لائبریرین
اگر کوئی بوڑھا تھا تو وہ کوئی اور ہو گا۔ یقیناً وہ میں نہیں ہوں گا۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں نے تو مبارک دی ہی نہیں شمشااد لالہ کو۔۔ اوہوووو
دیر سے مبارک دینے پہ سورررررررررررررری لالہ:(
پھر بھی میری طرف سے آپ کو ڈھیررررررر ساری مبارکباد ہو:)
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے معلوم ہے کہ تم ناعمہ ہی ہو لیکن بات عائشہ نے کی تھی اور میں اُسے ہی کہہ رہا تھا۔
 

پپو

محفلین
دھاگہ ٹھنڈا نہیں ہے بندے ٹھنڈے ہو گئے ہیں
میری حاضری لگا دیں
میں حاضر جناب
 

میم نون

محفلین
مرضی ہے آپ کی۔

ویسے یہ ایسا لڈو ہے جو ہر کوئی کھاتا ہے۔

وقت پر جب تیار ہو جائے گا تو تب ہی کھائیں گے نا :grin:



السلام علیکم سب کو۔۔

میں نہیں آتی اس لئے باقی سب بھی کم کم آتے ہیں:rolleyes:

وعلیکمُ السلام و رحمۃ اللہ و برکتہ

ٹو آیا کڑیں ناں، غیڑ حاضڑ کیوں ڑہتی ہیں؟


دھاگہ ٹھنڈا نہیں ہے بندے ٹھنڈے ہو گئے ہیں
میری حاضری لگا دیں
میں حاضر جناب

السلامُ علیکم،
بالکل بجا فرمایا آپ نے، ہماری ہی سستی ہے۔
آپکی حاضری قبول۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top