ٍفخر بھائی بہتتتتتتتتتتتتتتتت سی مبارکباد۔۔۔۔میں ابھی نام ہی پوچھنے لگی تھی ۔۔۔۔محد احمد بہت ہی خوبصورت نام ماشاءاللہ ۔۔اللہ تعالیٰ احمد کو صحت و تندرستی سے بھرپور رکھیں۔۔آمین
بہت عرصہ کے بعد نیٹ پر آیا تو یہ خوشی کی خبر پڑھی !
میری طرف سے بہت بہت دلی مبارک قبول ہو ! !
اللہ تعالے اس کی زندگی میں برکت دے اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ، آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جناب فخر بھائی بہت مبارک ہو اللہ رب العزت اس بیٹے کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سرور و چین اور صدقہ جاریہ بنائے آمین
آپ نے ماشاء اللہ نام بہت اچھا رکھا ہے۔
بہت عرصہ کے بعد نیٹ پر آیا تو یہ خوشی کی خبر پڑھی !
میری طرف سے بہت بہت دلی مبارک قبول ہو ! !
اللہ تعالے اس کی زندگی میں برکت دے اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ، آمین