اردو محفل کا سکول (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ اسکول میں کس قسم کی باتیں ہو رہی ہیں؟ اس قسم کی باتیں اسکول میں کرنا منع ہے۔ بچوں پر بُرا اثر پڑتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
البتہ الف سے آٹا، ب سے بجلی، پ سے پانی وغیرہ جائز ہے۔
 

نیلم

محفلین
تیرے در سے امید ٹوٹی تھی نا ٹوٹی ھیں نا ٹوٹے گی یا رب۔میں اس دنیا سے مایوس ھو سکتی ھوں مگرتیری
رحمت سے نہیں۔
 

میم نون

محفلین
آپ کون کون سے مضامین پڑھائیں گے، اور ایک ساتھ بہت ساری کلاسیں تو نہیں پڑھا سکتے نا :grin:

مزید اساتذہ رکھ لیں گے تو طالبعلموں میں بھی اضافہ ہو گا، اور تعلیم کا معیار بھی بنے گا۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جو نیا آئے گا وہ مونیٹر بنے گا یہ کیا بات ہوئی ماسٹر صاحب
نیلم کیا آپ وہ والی نیلم ہیں کیا اگر تو ہاں پھر ٹھیک ہے اگر نہیں تو پھر سوری
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جو نیا آئے گا وہ مونیٹر بنے گا یہ کیا بات ہوئی ماسٹر صاحب
نیلم کیا آپ وہ والی نیلم ہیں کیا اگر تو ہاں پھر ٹھیک ہے اگر نہیں تو پھر سوری
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top