اردو محفل کا سکول (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ عبد اللہ کا چاند آج کدھر سے چڑھ گیا؟
چلو بھئی پچھلے پورے سال کی فیسیں بھی ادا کرو۔
 

عسکری

معطل
ایک روپیہ نہیں ہے میرے پاس پاکستان گیا تھا سب ختم ہو گیاِ۔ ابھی آپ بیس ریال ادھارے دیں کھانے پینے کے پیسے نہیں ہیںِ
 

شمشاد

لائبریرین
یہ “اور“ کیاکام ہے اور کہاں ہے؟
میں اگلے ماہ یا مارچ کے شروع میں جدہ آ رہا ہوں۔
 

عسکری

معطل
جدہ آ کر کونسا آپ نے ہمارے امیر خانے آنا ہے ہہہہہہہہہہہہہہ آپ بڑے لوگ بھئی ہم ٹھرے کالا پوس ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
 

mfdarvesh

محفلین
شمشاد بھائی، صرف دو محفلیں نے پرچہ حل کیا۔ سکول کی حاٍضری کو کیا ہو گیا ہے، توجہ کی ٍضرورت ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top