اردو محفل کا سکول (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اگر کسی سوال کا جواب معلوم نہ ہو، تو اس کے جواب میں لاعلم (میں نہیں جانتا) کہنا نصف علم ہے۔ اپنی لاعلمی کے اظہار کو کبھی بُرا نہ سمجھو۔
(حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ)
 

شمشاد

لائبریرین
اگر کسی سوال کا جواب معلوم نہ ہو، تو اس کے جواب میں لاعلم (میں نہیں جانتا) کہنا نصف علم ہے۔ اپنی لاعلمی کے اظہار کو کبھی بُرا نہ سمجھو۔
(حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ)
 

شمشاد

لائبریرین
فتح امید سے نہین، علم اور اللہ پر اعتماد سے حاصل ہوتی ہے۔
(حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین


اپنے "خیالوں" کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہارے "الفاظ" بن جاتے ہیں ۔

اپنے "الفاظ" کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہارے "اعمال" بن جاتے ہیں ۔

اپنے "اعمال" کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہارا "کردار" بن جاتے ہیں ۔

اپنے "کردار" کی حفاظت کرو کیونکہ تمہارا کردار تمہاری "پہچان" ہوتا ہے ۔


( خیال : حضرت علی ابن ابی طالب)

 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین


حسن بن سہیل نامی ایک شخص مالی اعتبار سے
پریشان حال تھا ۔ اس کے باوجود بے حد مخیر
آدمی تھا ۔ ایک شخص نے اُس سے کہا :

"حسن ! اسراف میں بھلائی نہیں ہوتی ۔"

حسن نے یہی الفاظ پلٹ کر جواب دیا :

"بھلائی میں اسراف نہیں ہوتا ۔"


( روایت)

 

شمشاد

لائبریرین
نہیں، دوبارہ داخلہ لینے کی ضرورت نہیں۔

بس اسکول کا کام باقاعدگی سے کیا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب آپ آ گئے ہیں تو پھر سے پڑھائی شروع کر دیتے ہیں۔
وہ اصل میں کینٹین والی مائی رجسٹر ہی لے کر کہیں چلی گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہے ایک کینٹین والی مائی، اس نے کیا کیا تھا کہ حاضری رجسٹر کے صفحے پھاڑ پھاڑ اس میں پکوڑے اور سموسے ڈال کر طالبعلموں کو دیتی رہی۔
 

میم نون

محفلین
اب آپ آ گئے ہیں تو پھر سے پڑھائی شروع کر دیتے ہیں۔
وہ اصل میں کینٹین والی مائی رجسٹر ہی لے کر کہیں چلی گئی ہے۔

:eek: کونسی کینٹین والی مائی، یہ میری غیر حاضری میں کس نے کینٹین پر قبضہ کر لیا؟
کینٹین کا لائسنس میرے پاس ہے اور اگر کسی نے اسپر قبضہ کرنے کی کوشش کی تو میں تھانے میں پرچہ کرا دونگا :rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top