بھئی ماشا اللہ کیا عقلِ سلیم پائی ہے اور کیا ذوقِعظیم ::یہاں تو جن کا نمبر نہیں آتا انہیں ہم ’’فرشتے‘‘ کہتے ہیں![]()





اجناء سے میرا خاندانی تعلق ہے ۔ ہماری حویلی میں کوئی ستر خاندان بستے ہیں جنات کے۔ (اور اپنی آنکھوں دیکھ بھی چکا )

![]()
آپکے ساتھ تو جن ونِ نہیں ؟ کہیں مجھ پے نا چمبڑ جائے ۔ ۔ پتا چلے واپسی پے مجھ پے کسی جنِ کا سایہ ہوچکا ھے۔
![]()
میں پہلے ہی بڑے بڑے جنات کو پاکستان چھوڑ آئی تھی ۔ کہیں پھر سے نا![]()
۔ میرے ساتھ کیا کسی جن نے ہونا ہے
۔ میں خود کسی جن سے کم ہوں کیا ( 24 گھنٹوں میں 1 سے ڈیڑھ گھنٹہ سوتا ہوں ) ہاہااہ
ویسے فکر ناٹ یہاں بڑے بڑے بابے جن اتارنے کیلیے ہماری خدمات حاصل کرتے ہیں۔


بالکل ٹھیک ہوں بجو ۔ آپ کی دعائیں درکار ہیں ۔ کچھ میری بھی مصروفیت رہی ، ۔ اور شاید نیناں بھی مصروف رہیں۔
ہاں ٹیکسٹ پر نا مکمل سہی رابطہ ہوا ہے ۔ ( تازہ خبر، آپ کے آنے کی خوشی میں آمنہ نے ٹنڈ ( سرکے بال غائب) کروالی ہے ۔)![]()
تصویروں میں دیکھا تھا ناں میں نے 
بزی ہونگیں کیونکہ صبح چار چار بجے تک کراچی کے ہر حصے کی سیروتفریح کررہی ہیں آجکل
اور شاپنگ ۔۔اور شاپنگ ۔ہ:![]()
ویسے فکر ناٹ یہاں بڑے بڑے بابے جن اتارنے کیلیے ہماری خدمات حاصل کرتے ہیں۔
![]()

الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ۔ اور آپ کیسی ہیں باجو ؟
پہلے رات کو کچھ وقت مل جاتا تھا محفل گردی کے لئے ، اب کام کے ساتھ ساتھ پیپرز کی تیاری بھی کررہا ہوں اس لئے وقت نہیں ملتا
تھوڑی تھوڑی سی ہوں ۔۔ طبعیت ناساز ہے ۔۔ لو دَسو۔۔ ہن وی گیا گزرا کج نئیں۔ بابے دی مفت خدمات حاضر است۔پہلے پتا ہوتا تو سسرالیوں کو آپکے حوالے کردیتی
![]()

اجناء سے میرا خاندانی تعلق ہے ۔ ہماری حویلی میں کوئی ستر خاندان بستے ہیں جنات کے۔ (اور اپنی آنکھوں دیکھ بھی چکا )
خاندانی پڑھ کر میں سمجھا کہ شاید رشتہداری ہے۔
یوں ہی سمجھ لیں ۔

لو دَسو۔۔ ہن وی گیا گزرا کج نئیں۔ بابے دی مفت خدمات حاضر است۔![]()
![]()
![]()
میں ٹھیکتھوڑی تھوڑی سی ہوں ۔۔ طبعیت ناساز ہے ۔۔
پیپرز کب ہیں زین ۔۔ اور تیاری کیسی چل رہی ہے ۔
کب ہیں اگذیم![]()