سب سے پہلے ویلکم بیک علی،
سلام ، پہلے بھی پیچھلے تھریڈ میں حال احوال پوچھا مگر شاید آپ کو وہ رپلائی نظر نہیں آئی ۔ کہو کیسے ہیں سب ؟ خیر خیریت ۔۔ کوئی نئی تازی؟
صحت ٹھیک ٹھاک ؟
اور میری نئی تازی یہ ہے کہ بس دو ہفتوں کے بعد میں پاکستان میں ہوںاب کی بار خواب نہیں بلکے حقیقت ہے
![]()
شکریہ باجو !
معذرت کے ساتھ مجھے سچ میں پتہ نہیں چلا میں بالکل خیریت سے ہوں نئ اور تازی باجو آپ سے ہی سن رہا ہوں کہ اپ پاکستان جا رہی ہیں اگر تو آپ کا ارادہ سچ میں اس دفعہ پکا ہے تو اللہ کرے آپ کا سفر خیر خیریت سے گزرےالسلام
۔۔۔ ہماری کراچی ملاقات میں ایک پھر ٹوئسٹ twist آگیا ہے ۔ ۔ابھی میں بچاری یو۔کے سے نکلی ہی نہیں ، اور کراچی پہنچی بھی نہیں کہ سارہ کی شادی طے پاگئی ہے ہنگامی صورت میں
چٹ منگنی پٹ بیاہ ،،اور جو کسی نے سوچا نا تھا وہ ہوگیا اور سارہ کی شادی انیس مارچ طے پاگئی ۔ سارہ بٹیا کو اس خوشی کے موقع کی بہت بہت مبارکباد۔
لیکن اپیا آپ نے تھوڑا پہلے اس راز سے پرد اٹھا دیا۔ ٹوئسٹ کو بچا کے رکھنا چاہئے تھا۔![]()
میرا لنچ سارہ کے ہاں تھا
۔۔ اور کراچی میٹینگ کا سارا ٹائم ٹیبل سیٹ ہوچکا تھا 
جی سعود بھائی اور باجو، میں شعیب صفدر سے مل کر جلد ہی جگہ طے کر لوں گا۔
میں مارچ کی آخری ڈیٹس میں سے کسی ایک کو پہنچ آؤں گی ۔۔ پہلے مجھے سارہ لوگوں کی وجہ سے اور فرزانہ کیوجہ سے بھاگم بھاگ تیئس کو آنا تھا ۔۔ مگر اب میں کچھ دن آرام لینے کے بعد آنا چاہوں گی ، کیونکہ اب کوئی وجہ ہی نہیں کہ کوئیک سروس کی جائے
اب میں ہی ہوں تو میں آرام سے کسی بھی ڈیٹ کو آجاؤں گی ۔ 
لیں ارادہ کرلیا ہے علی ۔۔ جمعرات کو میں فلائی کررہی ہوں![]()
اب اگلے ہفتے میں اسلامآباد میں ہوں ۔۔ انشااللہ ۔۔
میری دعا ہے کہ آپ کا وقت خیر کیریت سے گزرے وہاںجا کر باجو محفل پر آتی رہیں گی یا نہیں کتنے دنوں کے لیئے جارہی ہیں باجو ؟
مع السلام
،

بوچھی جن لوگوں سے ملیں مجھے ضررو بتاتی رھیئے گا کیونکہ میں نے کچھ سوچ رکھا ھے کہ کون کون آپ کو ملنے والا ھے![]()
،
چند دنوںِ ِکے لئے جآرہی ہوں علی ، صرف شاپنگ کرنے کو،
جا تو کچھ دنوں کے لئے ہوں مگر اب یہ تو خدا جانتا ہے خیر خیریت سے واپس لوٹ کر آتی بھی ہوں کہ نہیں
وہاں نیٹ کہاں ملنا ہے بھلابجلی ہوگی تو نیٹ ہوگا ، محفل پے تو شاید ہی چکر لگے ۔ دس سال بعد جارہی ہوں تو بہت سے ضروری ضروری کام نمٹانے میں لگ جاؤں گی ، واپس پہنچ آئی صیچ و سلامت تو آؤں گی
![]()
چلیں دس سال بہت لمبا عرصہ ہے اب تو اپ کو کچھ یاد بھی ہو گا تو وہ ادھر جاکے بھول جائے گا اور نمٹانے والی بات مجھے کچھ کھٹک رہی ہے کہیں جاکر پرانے بدلے تو نہیں لینے
چلیںآپ کا انتظار رہے گا جلدی جلدی واپس آنے کی کوشش کیجئے گا !لڑکیوں کو تو میں نے ملنا نہیں ہے خوشی ، کہ اب شوق نہیں رہا کسی بھی فیمیل فرینڈ کو ملنے کا ۔۔۔ (آپ ، ،میں ، او ر نین ہی کافی ہیں یہاں،
میرا نہیں خیال اب میں کسی سے ملوں ۔۔ بہت براُ تجربہ ہوا ہے مجھے ۔۔ اور اب شوق نہیں رہا![]()
!باجو شاپنگ سے یاد آیا اور چاہے کچھ بھی نہ لیں پرپل رنگ کا سوٹ لازمی خریدئے گا باجو تاکہ آپ بھی خوش نصیبوں میں شامل ہو سکیںچلیں دس سال بہت لمبا عرصہ ہے اب تو اپ کو کچھ یاد بھی ہو گا تو وہ ادھر جاکے بھول جائے گا اور نمٹانے والی بات مجھے کچھ کھٹک رہی ہے کہیں جاکر پرانے بدلے تو نہیں لینے
چلیںآپ کا انتظار رہے گا جلدی جلدی واپس آنے کی کوشش کیجئے گا !
:!
مع السلام
ہم انتظار میں بچاریاں سوُکھ سوُکھ گئیں ، پر آپکا جوڑا نا آیا 
