محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

طالوت

محفلین
میرا خیال ہے اگر بحث کرنے والی شخصیت ہوتی تو یقینا مہوش ہی ہوتیں ، مگر لڑاکی طبعیت کچھ جچ نہیں رہا ۔ اپنے دماغ کو تین چار بار سرپٹ دوڑائیں اور ایک گھنٹے تک پانی سامنے رکھ کر ترسائیں ، پھر اچانک اسے یخ ٹھنڈا پانی پلائیں قوی امید ہے کہ محفل کی لڑاکی شخصیت آپ کے سامنے ہو گی ۔
(مجھ سے کوئی نام نہ پوچھے کیونکہ میں نہیں بتانے والا)
وسلام
 
طالوت

محفلین
مگر یہاں تو لڑاکا شخصیت کی بات ہو رہی ہے ۔ اور وہ خطرناک کیسے ہوئیں‌بھلا ؟ میں نے تو ان کے پاس کوئی دستی بم ، کلاشنکوف یا راکٹ لانچر نما چیزیں نہیں دیکھیں ۔ کہیں آپ یہ تو نہیں کہنا چاہ رہے کہ وہ ۔ ۔۔ ۔ :nailbiting:
وسلام
 
سارہ خان

محفلین
میرا خیال ہے اگر بحث کرنے والی شخصیت ہوتی تو یقینا مہوش ہی ہوتیں ، مگر لڑاکی طبعیت کچھ جچ نہیں رہا ۔ اپنے دماغ کو تین چار بار سرپٹ دوڑائیں اور ایک گھنٹے تک پانی سامنے رکھ کر ترسائیں ، پھر اچانک اسے یخ ٹھنڈا پانی پلائیں قوی امید ہے کہ محفل کی لڑاکی شخصیت آپ کے سامنے ہو گی ۔
(مجھ سے کوئی نام نہ پوچھے کیونکہ میں نہیں بتانے والا)
وسلام

کیا پتا وہ شخصیت صرف آپ سے لڑتی ہو لیکن باقی سب کو خوشی خوشی پوسٹس کرتی ہو :tongue: تو اور کوئی کیسے نام لے سکتا ہے بھلا ان کا ۔۔:tongue:
 
طالوت

محفلین
کیا پتا وہ شخصیت صرف آپ سے لڑتی ہو لیکن باقی سب کو خوشی خوشی پوسٹس کرتی ہو :tongue: تو اور کوئی کیسے نام لے سکتا ہے بھلا ان کا ۔۔:tongue:
جن سے میری مراد ہے ان سے میرے طویل عرصے سے اچھے تعلقات چل رہے ہیں ۔ کبھی کبھی ان میں ٹیڑھ کا اندیشہ ہوتا ہے مگر شاید دونوں طرف پتہ ہے کہ کوئی فائدہ نہیں تو تُو اپنی بانسری بجا ہم اپنا ڈھول پیٹیں گے :)
وسلام
 
خوشی

محفلین
یہ دھاگہ سرے سے ہی غلط ھے جو لڑاکا ھے وہ شخصیت کیسے ھے اور اگر وہ شخصیت ھے تو لڑاکا کیسے:confused:
سچ مانیں میرا اشارہ اوپر کی طرف نہیں ھے:shameonyou:
 
Top