محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

خوشی

محفلین
شمشاد جی جون 2007 میں یہ دھاگہ بُنا گیا تھاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
 

خوشی

محفلین
آپ نے یاد دلایا تو مجھے یاد آیا ، ہھر تو آپ کو یہ بھی یاد ہو گا کہ لڑاکا کون ھے:laughing:
 

تیشہ

محفلین
خطرناک شخصیت تو اپنی باجو
01bhago.gif


:lol:

بھاگتے کیوں ہو ، اب ذرا ٹک ِ کے کھڑے رہو ۔۔ ۔
خطرناک تو میں ہوں :battingeyelashes: سچ ہے ۔، مگر لڑاکی ہرگز نہیں ہوں ۔ ۔بلاوجہ کبھی کسی سے لڑی نہیں آجتک ۔۔ البتہ جو مجھے جان بوجھکر چھیڑ لے بس سمجھو اسکی خیر نہیں :chatterbox:
 

تیشہ

محفلین
محفل کی سب سے لڑاکا شخصیت بجو اوپسسسسسسسسسسس اب میری خیر نہیں :nailbiting:




میرا نہیں خیال کہ آپ کو ابھی تک مجھ سے ڈانٹ پڑی ہو :confused: یا میں آپ سے لڑی ہوں کسی دن :chatterbox:؟ لڑاکی شخصیت کی بات چل رہی ہے مطلب جسکو کو ہر وقت لڑائی چاہئیے۔ اور میں بلاوجہ نہیں لڑتی ، جتنے بھی مجھے سے ڈانٹ کھاچکے ہیں، بے عزتیاں کراچکے ہیں وہ خود کچھ نا کچھ کرکے بیٹھے ہوتے ہیں جسکی وجہ سے میں کڑوا بولتی ہوں کچھ سے ۔۔ ۔
غصہ بہت ہے مجھ میں۔۔ لڑاکی نہیں ہوں ۔۔ لڑاکی ہوتی تو یہاں اب تک کوئی فرینڈ نا بنا پاتی، آدھی سے زیادہ محفل کے دوستیاں ہیں میری ۔۔ یہ الگ بات کچھ قابل نہیں ہوتے اسلئے چھوڑ دیتی ہوں :battingeyelashes:
 

فہیم

لائبریرین
:lol:

بھاگتے کیوں ہو ، اب ذرا ٹک ِ کے کھڑے رہو ۔۔ ۔
خطرناک تو میں ہوں :battingeyelashes: سچ ہے ۔، مگر لڑاکی ہرگز نہیں ہوں ۔ ۔بلاوجہ کبھی کسی سے لڑی نہیں آجتک ۔۔ البتہ جو مجھے جان بوجھکر چھیڑ لے بس سمجھو اسکی خیر نہیں :chatterbox:

تو میں نے بھی تو کچھ ایسا ہی کہا:p
 
السلام علیکم
میں نیا ہوں ۔ اور کسی سے بے تکلّف بھی ہونے کی کوشش نہیں کررہا۔صرف ایک سوال ہے۔"دریا میں رہ کر مگر مچھ سے بیر" کا کیا مطلب ہے؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

اب آپ اتنے بھی نئے نہیں ہیں۔

اور آپ کے سوال کا جواب بہت ہی سیدھا سادہ ہے۔
 
Top