کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
میں حجاب ، زھرا ، جیہ اور ف قدوسی کو مس کررہا ہوں،
ایک خبر: ف قدوسی کی شادی ہونے والی ہے ماشا اللہ،
 

مغزل

محفلین
جب وہ آپ کو جانتے ہی نہیں تو پھر مس کرنے یہ نہ کرنے کا کیا سوال؟

کیا واقعی ایسا ہے ؟؟۔۔ ہممم۔۔ لگتا ہے مجھے کیے گئے فیصلے پر غور کرنا پڑے گا، ( میں جیہ سے مشورہ کرلوں پھر صاد کروں گا)

یہ بھائی کو نہیں بائی کو مس کر رہے ہوں گے۔

خیر یہ پیغام تو آپ نے بعد میں شامل کیا۔۔ اصل پیغام تو وہی ہے ۔۔جو اوپر ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top