تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

ناز پری

محفلین
یہ یقینا مخبری ہوئی ہے
اس میں مخبری کی کیا بات ہے محب بھائی میں نے بتا تو دیا ہے پہلے

میں دعوے سے کہتی ہوں یہ مجھے نہیں جانتیں۔

خیر مجھے جانے یا نہ جانے، میں ان کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتی ہوں
آپ کے دعوے پانی میں گے۔ آپ غالب انکلی کی لاڈلی ہیں نا آپ کے بارے میں بھی جانتی ہوں دیوانِ غالب پر آپ اور اعجاز انکل نے بہت کام کیا ہے

یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ تمہیں نہ جانتی ہو۔

آپ تو جانتے ہیں نا سب کچھ
 
ناز پری

محفلین
ساری تحریریں پڑھ کرمجھے اندازہ ہورہا ہے کہ آپ یا تو کوئی پنہچی ہوئی بزرگ ہیں یا نام دیکھ کرزائچہ نکال لیتی ہیں جبھی ہرایک کو جانتی ہیں بہرحال میری طرف سے خوش آمدید، نوٹ میرا زائچہ مت نکالئے گا میں نے اپنا نام اور پتہ صحیح نہیں لکھا

آپ کی جان بخشی کرتی ہوں ونہ میں بتا دیتی آپ بھی شاعری کرتے ہیں :grin:
 
ناز پری

محفلین
اس مراسلے سے پہلے تک تو واقعی میں آپ کو نہیں جانتا تھا۔ لیکن اس مراسلے کو پڑھنے کے بعد مجھے تقریبا 90فیصد یقین ہو گیا تھا اور مزید مراسلے پڑھنے کے بعد 99فیصد یقین ہو گیا ہے کہ آپ کون ہو۔ اب میں 1فیصد کو کنفرم کرنے کے لئے جا رہا ہوں یاہو میسنجر پر۔۔۔ کیونکہ حضرت صاحب سے ہی کنفرم کر لیتا ہوں۔۔۔

جہلم سے شروع کریں اور جہلم پر ہی تلاش ختم ہو جائے گی۔۔۔

پھر آخر آپ نے کنفرم کر ہی لیا
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا چلو یہ معلوم ہو گیا کہ تم سبکو جانتی ہو۔

اب میں کچھ سوال پوچھتا ہوں۔ صحیح صحیح جواب دینا۔

1) تعلیم کہاں تک حاصل کی تھی؟
2) بال سفید ہو چکے ہیں یا چند ایک ابھی تک کالے ہی ہیں؟
3) جہلم کا پنڈی تک سڑک کا فاصلہ 68 میل یا 109 کیلو میٹر ہے۔ بس اور ویگن کا کتنا کتنا کرایہ لگتا ہے۔ نیز یہ بھی بتاؤ کہ ریلوے لائن کا فاصلہ کتنا بنتا ہے اور ریل کا کرایہ کتنا ہے؟

نوٹ : مندرجہ بالا سوالوں کے نمبر برابر ہیں۔ کل نمر اتنے ہیں جتنی تمہاری عمر ہے۔
 
یہ سوال کس سے ہیں مجھ سے یا ؟؟؟؟؟
 
زیک

مسافر
آپ کے جاننے اور ہمارے جاننے میں زمین آسمان کا فرق ہے
پری ہم نے نک نیم رکھا ہے جیسے آپ نے زیک

مجھے تو اکثر لوگ زیک ہی کہہ کر پکارتے ہیں۔ آپ کو کون کون پری کے نام سے یاد کرتا ہے؟ :p

چلئے اب جو کوئی بھی ہوں میری تو بٹیا ہی ہونگی۔

ویسے زکریا بھائی کچھ کہتے کہتے رہ گئے ہیں۔ دیکھئے پردہء غیب سے کیا ظہور پذیر ہوتا ہے۔

پردہ تو اٹھ ہی چکا ہے سعود۔

اور ہاں زکریا بھائی نے پردہ نہیں اٹھایا میں خود ہی کچھ پردہ اٹھا دیتی ہوں۔ مطلب یہ کہ میں نیٹ پر نئی ہوں مجھے ابھی اردو ٹائپ کرنی نہیں آتی بلکے کی بورڈ چلانا نہیں آتا اس لیے ٹائپنگ کوئی اور کر رہا ہے

یعنی ابھی سے ٹائپنگ کا کام بھی سپرد کر دیا۔ سیکرٹری بننا مبارک ہو فیانسی صاحب۔
 
شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے ابھی تک ناز پری کو خرم نے خوش آمدید نہیں کہا اور نہ پری نے اس کے متعلق کوئی پیشنگوئی کی ہے۔
 
اس میں مخبری کی کیا بات ہے محب بھائی میں نے بتا تو دیا ہے پہلے

آپ کے دعوے پانی میں گے۔ آپ غالب انکلی کی لاڈلی ہیں نا آپ کے بارے میں بھی جانتی ہوں دیوانِ غالب پر آپ اور اعجاز انکل نے بہت کام کیا ہے

آپ تو جانتے ہیں نا سب کچھ

میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں کہ ایک مخبر ہے تمہارے پاس جس نے یہ ہم سب کی مخبری کی ہے اور تفصیلی کی ہے۔

جیہ کے دعوؤں کو پانی میں نہ ڈالو وہ بڑی زود رنج ہے ۔ پہلے ہی بڑی مشکل سے اس نے سینگ سینک کر آب آب دعوؤں کو خشک کیا ہے :)
 
میر انیس

لائبریرین
حیرت ہے ابھی تک ناز پری کو خرم نے خوش آمدید نہیں کہا اور نہ پری نے اس کے متعلق کوئی پیشنگوئی کی ہے۔
چلیں شمشاد یہ سوال میں پری سے کرلیتا ہوں پری آپ ذرا خرم کا زائچہ بھی نکالئے ۔ شادی کب ہوگی اپنوں میں ہوگی یا غیروں میں اور بڑے ہوکر دولہا کے علاوہ کیا بنیں گے
 
تیشہ

محفلین
حیرت ہے ابھی تک ناز پری کو خرم نے خوش آمدید نہیں کہا اور نہ پری نے اس کے متعلق کوئی پیشنگوئی کی ہے۔

:lol::lol:
مجھے بھی یہی لگ رہا ہے کہ خرم ہی ہے جو ناز پری کو لکھنا سیکھا رہا ہے اور اسکی بجائے خود جواب دے رہا ہے ۔
تبھی تو ابھی تک ناز نے اسے ویلکم نہیں بولا :chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
باجو یہ تو غلط بات ہے ناں پھر۔

خرم بھائی اتنی دھاندلی اچھی نہیں۔

پتا کیا :happy: ناز کو لکھنا نہیں آتا فلحال ۔۔ بلکے انہوں نے نیٹ کیا کمپیوٹر ہی اب یوز کرنا سیکھا ہے تو ظاہر ہے اب یہ خرم ہی ایسے اسکے بولے ہوئے لکھ رہا ہے ۔ :battingeyelashes:
 
ناز پری

محفلین
السلام علیکم میں ابھی اپنے بارے میں لکھ کر ارسال کرتی ہوں
جو کچھ میں کہتی ہوں جناب وہی کچھ لکھتے ہیں اپنے پاس سے کچھ نہیں لکھتے ہیں میں ابھی حاضر ہوتی ہوں آپ سب کا بہت شکریہ کہ آپ سب نے اتنی محبت دی جیسا سنا تھا ویسا بلکے اس سے بھی زیادہ بہتر پایا
 
Top