الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

زیک

ایکاروس
مجھ سے تو بات بات پہ استعفی مانگتے ہیں، ان سے بھی کچھ مانگیں!
لکھنا تو میں نے یہاں یہ تھا کہ "ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام۔۔۔۔۔وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا" لیکن پھر میں نے سوچا کہ عین ممکن ہے یاز کی غیر حاضری کی وجہ یہی ہو کہ وہ جرمنی میں درست وقت پر درست جگہ موجود ہوں اور اسی وجہ سے محفل کو سی پی آر ابھی مل رہا ہے!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top