الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

لیکن وہ مشروبات کئی اور چیزوں کو بھی غلط کر دیتے ہیں ۔ مثلاََ الجبرا ۔جیومیٹری وغیرہ ۔۔۔
اچھا۔۔۔میں آپ کے ارشمیدس والے مراسلے کے بعد یہی سوچ رہی تھی کہ اور کون کون سے سبق زندگی نے سکھائے تھے بھلا جن کی آج تک ضرورت نہ پڑی۔ اب یاد آگئے!
 
تسی کیہ گھر اچ اپنا ناں 'نبیل' رکھیا ہویا؟
یہ ڈائیلوگ تو میرا تھا!!!

نام تے میرا مریم اے پر مینوں نبیل نبیل کہندے نیں! 🤣

عبداللہ بھائی کے مراسلے کے پس منظر میں اردو ون فورم کا ایک واقعہ ہے جب کہ ہمارے مراسلے کے پس منظر میں وہ لطیفہ ہے کہ ایک آدمی کا حساب کا وقت قریب آیا تو اس نے دیکھا کہ باقی سب سے ان کے نام والی سورتیں سنی جا رہی ہیں۔ جب اس کی باری آئی اور پوچھا گیا کہ تمہارا نام کیا ہے تو بھائی صاحب کمال معصومیت سے بولے:
"نام تے میرا یاسین اے، پر مینوں کوثر کوثر کہندے نیں!!!😌"
 

سید عاطف علی

لائبریرین
5
کچھ دیر غم غلط ہو جائے تو کیا برا ہے
ایک صاحب نے پیر صاحب سے مشروب چھڑوانے کی درخواست کی ۔پیر صاحب نے صبر کا مشورہ دیا اور کہا کہ ہم بھی دعا کریں گے۔
صاحب بولے آپ کو صرف دعا نہیں کرنی کسٹم والوں سے بات بھی کرنی ہوگی۔
 
ایک اچھی بات معلوم ہے مردار کی ۔ کہ وہاں ڈوبتا نہیں کوئی ۔ خدا جانے درست ہے یا نہیں ۔
شاید وہاں کے پانی کی سپیسفک گریوٹی ایسی ہے ۔کہ آرشمیدس کا اصول میرے جیسے ناتجربہ کار تیراکوں( بلکہ تیراکی سے یکسر نابلد افراد) کو موافق آتا ہے ۔

جی یہ درست ہے کہ کوئی ڈوبتا نہیں البتہ پھٹا تے لون رج کے لگجاندا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top