مریم افتخار
محفلین
خاکم بدہن!رہنے دیا نہ اس نے کسی کام کا مجھے
اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا
خاکم بدہن!رہنے دیا نہ اس نے کسی کام کا مجھے
اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا
اکوئی گل اےا چھا۔۔۔
مجھے لگا شاید یہ ٹیکسلا میں ہوا!
اچھا۔۔۔میں آپ کے ارشمیدس والے مراسلے کے بعد یہی سوچ رہی تھی کہ اور کون کون سے سبق زندگی نے سکھائے تھے بھلا جن کی آج تک ضرورت نہ پڑی۔ اب یاد آگئے!لیکن وہ مشروبات کئی اور چیزوں کو بھی غلط کر دیتے ہیں ۔ مثلاََ الجبرا ۔جیومیٹری وغیرہ ۔۔۔
مشروب آپ کو پارسل تو کر دوں لیکن آپ تک پہنچے گا نہیں کہ بہت متقاضیہمیں تو آج تک مجبور و مفرور ہی ملے مدد کو۔ پھر ہمیں ان کی مدد کرنی پڑی!
تسی کیوں ترک کیتی، او ہی تے انّی پان دا ویلا سی!!!جب ترا حکم ملا ترک محبت کر دی
دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی
مزید برآں دیگر فریزل وربز کی نئی کالونیاں کاٹی جائیں!گلاس گو کے مقابلے میں گلاس کم آباد کیا جائے ؟
کچھ دیر غم غلط ہو جائے تو کیا برا ہےلیکن وہ مشروبات کئی اور چیزوں کو بھی غلط کر دیتے ہیں ۔ مثلاََ الجبرا ۔جیومیٹری وغیرہ ۔۔۔
یہ ڈائیلوگ تو میرا تھا!!!تسی کیہ گھر اچ اپنا ناں 'نبیل' رکھیا ہویا؟
فیر تہانوں معافی اے!سن ایک سو ایک قبل مسیح
ایک صاحب نے پیر صاحب سے مشروب چھڑوانے کی درخواست کی ۔پیر صاحب نے صبر کا مشورہ دیا اور کہا کہ ہم بھی دعا کریں گے۔کچھ دیر غم غلط ہو جائے تو کیا برا ہے
اک عمل مسلسل، جو شاید ہی ختم ہو۔وہیں کہیں کوئی ڈوبا تھا شاید اسی طرز
جڑواں ہیں۔ا چھا۔۔۔
مجھے لگا شاید یہ ٹیکسلا میں ہوا!
وہ حکم ہی کیا، جس کے آگے چوں چراں ہو۔تسی کیوں ترک کیتی، او ہی تے انّی پان دا ویلا سی!!!
ایک اچھی بات معلوم ہے مردار کی ۔ کہ وہاں ڈوبتا نہیں کوئی ۔ خدا جانے درست ہے یا نہیں ۔
شاید وہاں کے پانی کی سپیسفک گریوٹی ایسی ہے ۔کہ آرشمیدس کا اصول میرے جیسے ناتجربہ کار تیراکوں( بلکہ تیراکی سے یکسر نابلد افراد) کو موافق آتا ہے ۔
مکتب عشق کے دستور نرالے دیکھے؟وہ حکم ہی کیا، جس کے آگے چوں چراں ہو۔
جی آ۔مکتب عشق کے دستور نرالے دیکھے؟
پھٹاں دی فلنگ آستے ای جاندے ہونے۔جی یہ درست ہے کہ کوئی ڈوبتا نہیں البتہ پھٹا تے لون رج کے لگجاندا۔