گُلِ یاسمیں
لائبریرین
حالانکہ پہلا سوال یہ ہونا چاہئے تھا کہ گل کی طرح ہمارا سر مضبوط ہے بھی یا نہیں۔تحریر ہو پائے گی اس کے بعد؟
حالانکہ پہلا سوال یہ ہونا چاہئے تھا کہ گل کی طرح ہمارا سر مضبوط ہے بھی یا نہیں۔تحریر ہو پائے گی اس کے بعد؟
چٹی گھوڑی وے وکیلا تیری جے پہلی پیشی گل چھٹ جائےمجھ پر ایسے الزامات نہ دھرے جائیں ورنہ کل ہی انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس پہنچ جاؤں گا۔
اب وکیل چٹیاں گڈیاں منگدے نیں ۔۔۔ تے او وی وی8چٹی گھوڑی وے وکیلا تیری جے پہلی پیشی گل چھٹ جائے
فیر سارے الزام تہاڈے تے آ جانے۔
اس کے بعد ہی تو تحریر ہو پائے گی۔تحریر ہو پائے گی اس کے بعد؟
اساں تے گھوڑی منگن والے وکیل نوں اپنا وکیل بنانا اےاب وکیل چٹیاں گڈیاں منگدے نیں ۔۔۔ تے او وی وی8
ہماری مثال سے اپنا حال خراب نہیں کرنا سر کا۔اس کے بعد ہی تو تحریر ہو پائے گی۔
تاریخ سے تو یہی ثابت ہے
کہتے ہیں کہ تاریخ جھوٹ سچ کا ایسا ملغوبہ جس میں سے ہر کوئی اپنے کام کی چیز نکال ہی لیتا ہے لیکن یہ طے تو آپ کا مستقبل کرتا ہے کہ آپ درست تھے یا نہیں۔ 🙂اس کے بعد ہی تو تحریر ہو پائے گی۔
تاریخ سے تو یہی ثابت ہے
تب ہوا میں معلق رکھنا پڑتا ہے کیا؟ہماری مثال سے اپنا حال خراب نہیں کرنا سر کا۔
کبھی کبھی تو تکیے پر بھی نہیں رکھا جا سکتا خیر سے۔
زبر دست زبردست زبردستاردو محفل کے تناظر میں بھی ان اشعار سےیہی پیغام ملتا ہے کہ محفل کی رونق، اس کے قہقہے، علمی گفتگو، اور خوبصورت یادیں آج خاموشی کی چادر اوڑھ رہی ہیں۔ اس کا "آخری دیدار" کرنے والے اب پچھتا رہے ہیں، لیکن اس وقت محبت کا اظہار کرنا بے معنی ہو جاتا ہے جب محفل اپنی "نعش" اٹھانے کو تیار ہے۔
بزبانِ محفل بس اتنا ہی کہنا ہے