گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تسی اج مخالفاں دے بندے لگ رئے او۔![]()
مخالف پارٹی دیاں رپوٹاں چاہی دیاں کہ ناں 

تسی اج مخالفاں دے بندے لگ رئے او۔![]()
سوچنے کی بات ہے کہ ووٹ کسی کو بھی دیتے لیکن دونوں طرف سے ہمیں سننے کو یہی ملنا تھا۔ہمارے دشمنوں کو دیا ہے!!!!!!!!!!
آپ کے دشمنوں کواور کسے دینا تھا!
ترازو سے تو لگتا ہے سبزیاں اور پھل غلط ملط تول کے دینے ہیں!!
ہم تو کب سے کہہ رہے کہ ترازو کے دونوں پلڑے چیک کئے جائیں۔ ضرور کسی ایک پلڑے کے نیچے مقناطیس چپکا مل جائے گا
یہ کی نا الیکشن والی بات۔
ایسے ہی ووٹ ادھر نہیں پڑ جاتا
کوئی چکر ضرور ہے کسی پلڑے میں
نامے بھیج دئیے ہیں۔ اب آپ کی قسمت کہ قاصد کا ہاتھ کاٹ کر اس کے ہاتھ میں تھما دیا جاتا ہے یا آپ کو ووٹ دیا جاتا ہےا چھا اب دو تین ووٹوں کا بندوبستی کرنا ہے۔
اس طرح کے تجربے عام طور پر گونگے ہوتے ہیں۔۔۔مگر اچھا لگا آپ مردوں کی آواز بنے!تو نہیں بولنا چاہیے کیا؟
اپنی تے دہشت ای بڑی اےتو پھر کیا نتیجہ نکلا
شاگرد پھڑ لیاؤا چھا اب دو تین ووٹوں کا بندوبستی کرنا ہے۔
ہمیں اس تصویر کا کلوز اپ چاہیے۔ ادھر تو ترازو کا نچلا حصہ اتنا ہی مبہم ہے جتنا ہمارا دماغ!تبھی میں نے ترازو کی نیچے سے تصویر لی ہے
بلکہ چین پاکستان دوستی کا حوالہ بھی دیں۔تازہ ترین محفلین چین اور چلی وغیرہ سے آئے ہیں۔ ان سے بھی روابط استوار کریں۔
ٹوکری میں تو ردی ڈالی جاتی ہے نااگر آپ نے ساٹھ سال بے دماغی کا پرچار کیا ہے تو تیس سال تو ہم نے بھی کیا ہو گا۔ بھلا اس چلو بھر سے فرق پر خود کے لیے ایسا اعلیٰ لقب مختص کرنا کہ جس پر ہرشخص ناز کرے، اور ہمیں ذہانت کی ٹوکری میں ڈال دینا کہاں کا انصاف ہے!
دودھ کا دودھ پانی کا پانی!!!!!اس میں شک نہیں کہ پرانی ووٹنگ کے تمام نتائج اب غلط نظر آتے ہیں۔ یہ بھی درست ہے کہ مارشل لا کی وجہ سے ووٹنگ مکمل نہ ہو سکی تھی۔ لیکن آف کورس محب ہر بار ہار ہی رہے تھے شاید اسی لئے فوج کو دعوت دی
مخالف پارٹی دیاں رپوٹاں چاہی دیاں کہ ناں
حالانکہ صبح تو آپ کو پیاز کاٹنے میں مصروف دیکھا تھا،صبح سے دیگوں میں چمچ چلا چلا کر میری بانہہ دکھ گئی ہے
یہ کونسی مونسٹر ہے؟![]()
خواتین و حضرات!
آپ نے دیکھا ہمارے مخالفین اور ان کے حواری کیسے ہمارے ترازو پر الزام تراشی کر رہے ہیں؟؟؟
تبھی میں نے ترازو کی نیچے سے تصویر لی ہے۔۔۔۔۔اب آپ خود دیکھ کر بتائیں کہ انصاف کے اس ترازو کے نیچے مقناطیس ہے یا اوپر سبزیاں؟؟؟
اگر ابھی بھی آپ لوگ انصاف نہ کریں گے تو ہمارے دوسرے ہاتھ میں تلوار بھی ہے!!!!!!! تاہم انصاف کا بول بالا ہوگا!
ایک تھالی تے ایک بینگن۔۔۔ سرِ عامڈبل ایجنٹ بنن دا کی لوو گے؟!!!
ووٹ پاؤ تے کام مکاؤ۔ باقی گلاں بعد دیاں!یہ امیدوار تو بڑے تگڑے ہیں بھئی ۔
12 گھنٹے میں 40 صفحات ہو چکے اس الیکشن کی کمپین میں ۔
رونا منع ہے۔ ابھی ووٹرز ڈھونڈنے میں لگ جائیے۔ اور سائیکل پر بٹھا کر انھیں یہاں لائیے