مبارکباد زیک کے 46000 مراسلہ جات اور 97000 مثبت ریٹنگز اور محفل پر 20 سال

لگ تو یہی رہا ہے کہ کسی نے آپ کو محفل پر اپلوڈ کر دیا ہے
مجھے تو لگ رہا ہے کہ میں جیل میں ہوں اور باقی سارا انتظام سرکار سنبھال رہی ہے۔۔۔۔بس میں اور میری روشنائی مراسلے لکھ رہے ہیں! 😂
 
آخری تدوین:
Top