لگ تو یہی رہا ہے کہ کسی نے آپ کو محفل پر اپلوڈ کر دیا ہےآپ کو کیا لگتا ہے میں باہر ہوں!!!
لگ تو یہی رہا ہے کہ کسی نے آپ کو محفل پر اپلوڈ کر دیا ہےآپ کو کیا لگتا ہے میں باہر ہوں!!!
کیا عشق ہو گیا ؟جو مرض چوہدری صاحب کو ہے اس کی دوا ڈھونڈتے ڈھونڈتے طبیب کوچ کر جاویں۔۔۔
مجھے تو لگ رہا ہے کہ میں جیل میں ہوں اور باقی سارا انتظام سرکار سنبھال رہی ہے۔۔۔۔بس میں اور میری روشنائی مراسلے لکھ رہے ہیں! 😂لگ تو یہی رہا ہے کہ کسی نے آپ کو محفل پر اپلوڈ کر دیا ہے
نہیں نہیں۔ پرانی باتیں نہیں! 😂کیا عشق ہو گیا ؟
کیا عشق ہو گیا ؟
وحدانیت وغیرہ کے مسائل وغیرہ۔۔۔نہیں نہیں۔ پرانی باتیں نہیں! 😂
تازہ بھی ہو سکتا ہے ۔ اس میں کوئی قید ہے بھلا ؟نہیں نہیں۔ پرانی باتیں نہیں! 😂
عشق ہر مسئلہ حل کر لیتا ہے ا لیکن خود حل نہیں ہوتا البتہوحدانیت وغیرہ کے مسائل وغیرہ۔۔۔
نا۔۔۔۔ ریسٹنیڈ سم ووٹا؟
Need some wotah?
مرسیبہت مبارک ہو زیک۔
خداجانے ۔مرسی
فارسی دانو یہ فارس والے فرانسیسی میں کیوں شکریہ کرتے ہیں؟
اے خان بھائی آپ نے اس پہ معلوماتی کی ریٹنگ دی۔ کچھ ہم سے بھی معلومات کی تشریح بیان ہو!عشق ہر مسئلہ حل کر لیتا ہے ا لیکن خود حل نہیں ہوتا البتہ
جو مرض چوہدری صاحب کو ہے اس کی دوا ڈھونڈتے ڈھونڈتے طبیب کوچ کر جاویں۔۔۔
کجھ لبھیا جے۔۔۔ تے مینوں وی دسیو۔کیا عشق ہو گیا ؟
جو بھی ہو جو بات عشق کی ہے وہ کسی اور شے کی نہیںعشق ہر مسئلہ حل کر لیتا ہے ا لیکن خود حل نہیں ہوتا البتہ
وہ تالیاںجو بھی ہو جو بات عشق کی ہے وہ کسی اور شے کی نہیں
آپ ایلیکسا کی بھی مدد کیجئے ۔۔ سوری، مدد لیجئےزبردست یہ تو بہت اچھا کام کر رہا ہے گوگل اسسٹنٹ
آپ لوگ جو محفل سے سالہا سال غائب رہے (میں بھی اس میں آتا ہوں) وہ اس وقت کیا سوچتے تھے؟جب لفظ کوچ نظر سے گزرتا ہے تو ایک دفعہ آنکھوں کے سامنے ایک جھانواں سا لہرا جاتا ہے!!
یہ کیا ہے؟آپ ایلیکسا کی بھی مدد کیجئے ۔۔ سوری، مدد لیجئے
میں گاہے بگاہے آتا رہتا بس میری دلچسپی کا مواد نہیں آرہا تھا، پرانا پڑھ پڑھ کے تھک گیا تھا.آپ لوگ جو محفل سے سالہا سال غائب رہے (میں بھی اس میں آتا ہوں) وہ اس وقت کیا سوچتے تھے؟
اربابِ خرد ذوقِ مئے عشق چہ دانندجو بھی ہو جو بات عشق کی ہے وہ کسی اور شے کی نہیں