مریم افتخار
محفلین
اگر مجھے کبھی موقع ملا تو ڈبل ایجنٹ بنوں گی۔۔۔۔وچولے کی طرح!ایجنٹ سے ڈائریکٹ ڈیل کرادوں ؟
اگر مجھے کبھی موقع ملا تو ڈبل ایجنٹ بنوں گی۔۔۔۔وچولے کی طرح!ایجنٹ سے ڈائریکٹ ڈیل کرادوں ؟
سکاٹ لینڈ اور پاکستان (آخری والا)کا دھاگا میں نے ابھی تک نہیں دیکھا ویسے۔ دیکھنا ہے ابھی ۔کچھ دے کچھ لے کی آفاقی بنیاد پر مجھے لاکھ تک پہنچنے میں مدد کریں گے تو میں بھی کچھ محنت کروں گا آپ کے عمومی تجسس میں
بھائی ایجنٹوں کے بھی سب ایجنٹ ہوتے ہیں یہاں ۔ایجنٹ سے اور ڈائریکٹ؟
درست! ریشو بہتر ہوئی ہے ویسے ل او لابھی بھی پبلکلی دستیاب ہی ہیں۔۔۔۔غور کریں۔
کفیل سسٹم ختم نہیں ہوا بھلا؟ایجن
بھائی ایجنٹوں کے بھی سب ایجنٹ ہوتے ہیں یہاں ۔
پراپرٹی کے ٹو پرسنٹ والا دونوں طرف سےاگر مجھے کبھی موقع ملا تو ڈبل ایجنٹ بنوں گی۔۔۔۔وچولے کی طرح!
ہوگا بھی نہیںکفیل سسٹم ختم نہیں ہوا بھلا؟
ٹو پرسنٹ از نٹ مائی گیم۔پراپرٹی کے ٹو پرسنٹ والا دونوں طرف سے
منفی درجہ بندی کی عطا میں آپ نے بخل کبھی نہیں برتا۔یہ اس وقت درست تھا جب دی گئی ریٹنگز کے اعدادوشمار پبلکلی دستیاب تھے۔ اب بھی شاید ہو لیکن ٹھیک سے کہنا مشکل ہے۔ بیس سال یہاں رہنے اور اکثر پڑھنے اور پوسٹ کرنے کا نتیجہ یہی ہے کہ تقریبا ہر کیٹگری میں ٹاپ کے آس پاس ہی ہوں
میری کم ہیں۔۔۔پلیز مجھے بھی دیں!منفی درجہ بندی کی عطا میں آپ نے بخل کبھی نہیں برتا۔
محفل پر کچھ سالوں بعد میری محصول منفی درجہ بندی صفر تھی۔ میں نے بہت فخر سے محفل پر اعلان کیا، آپ نے ساری خوشی خاک میں ملادی، اس مراسلے کو منفی ریٹنگ دے کر!
کچھ دیر بعد گو آپ کی کمال شفقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے واپس لے لیا تھا![]()
آپ چپ چاپ ہی دیکھے جا رہے ہیں؟ بندہ کوئی تبصرہ ہی کر دیتا ہے کہ یہ تصویر بیکار ہے، اس میں عوام کہاں ہے، یہ اچھی ہے وغیرہیہ لڑی تو خوبصورت ہے۔ اس میں ایسا دل توڑ عمل غیر مناسب رہے گا۔
ارے بھائی جسے آپ کمال شفقت سمجھ رہے ہیں وہ کچھ اور تھا ۔منفی درجہ بندی کی عطا میں آپ نے بخل کبھی نہیں برتا۔
محفل پر کچھ سالوں بعد میری محصول منفی درجہ بندی صفر تھی۔ میں نے بہت فخر سے محفل پر اعلان کیا، آپ نے ساری خوشی خاک میں ملادی، اس مراسلے کو منفی ریٹنگ دے کر!
کچھ دیر بعد گو آپ کی کمال شفقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے واپس لے لیا تھا![]()
یہ وائس نوٹ پرسن بن گئے ہیں، انگوٹھا بھی دبانا ہو تو بس مائیک والے بٹن پہ دباتے ہیں۔۔۔نکالیں ایسی عوام کے لیے بھی کوئی جگاڑ!آپ چپ چاپ ہی دیکھے جا رہے ہیں؟ بندہ کوئی تبصرہ ہی کر دیتا ہے کہ یہ تصویر بیکار ہے، اس میں عوام کہاں ہے، یہ اچھی ہے وغیرہ
آپ بھی کیا یاد کریں گی۔ دے دی!میری کم ہیں۔۔۔پلیز مجھے بھی دیں!
تجاویز کی زنبیل بھری ہے مریم آپ کی ۔یہ وائس نوٹ پرسن بن گئے ہیں، انگوٹھا بھی دبانا ہو تو بس مائیک والے بٹن پہ دباتے ہیں۔۔۔نکالیں ایسی عوام کے لیے بھی کوئی جگاڑ!
ایک آستانہ زیکیہ الگ سے کسی وائس نوٹ والے پلیٹ فارم پہ بنا لیں۔
وہ تو خیر مذاق تھا۔ لیکن میں نے جو بھی منفی ریٹنگ دی سوچ سمجھ کر دی اور مراسلے کی مناسبت سے دی۔ کبھی رکن کو نہیں دی۔ میں نے کبھی خود کو ملی منفی ریٹنگ کو سیریس نہیں لیا لیکن اگر کوئی مسلسل میرے مراسلوں کی فہرست کھول کر درجنوں پرانی پوسٹس کو منفی ریٹ کرے گا تو ظاہر ہے رپورٹ ہو گا۔ ایسا بیس سال میں کئی دفعہ ہو چکا ہےمنفی درجہ بندی کی عطا میں آپ نے بخل کبھی نہیں برتا۔
محفل پر کچھ سالوں بعد میری محصول منفی درجہ بندی صفر تھی۔ میں نے بہت فخر سے محفل پر اعلان کیا، آپ نے ساری خوشی خاک میں ملادی، اس مراسلے کو منفی ریٹنگ دے کر!
کچھ دیر بعد گو آپ کی کمال شفقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے واپس لے لیا تھا![]()
مضحکہ خیز تو پھر بھی میں رہی ہوں۔۔۔مگر ناپسند کبھی کسی نے نہیں کیا۔ حالانکہ بڑی باغیانہ وجوہات گاہے بگاہے دیتی رہی ہوں۔ پلیز تکلف نہ کیجیے، رج کے نیگٹو ریٹنگز دیجیے۔ میں کوئی حسرت لے کرکوچ نہیں کرنا چاہتی کہ محفل سے کچھ مل سکتا تھا مگر مروت میں رہ گیا۔ 😂میری کم ہیں۔۔۔پلیز مجھے بھی دیں!
آمین!اللہ تعالی آپ کو صحت اور ایمان والی زندگی سے نوازیں۔ آپ کے راستے کی ہر مشکل کو آسانی میں بدل دیں اور آپ کی زندگی کے ہر معاملے اور شعبے پر رحمت اور سکون کا نزول ہو۔ آمین
آمین!اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپکو اور آپکے پیاروں کو دونوں جہانوں کی تمام تر کامیابیاں، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
اسی پہ کہا ہے کہ مضحکہ خیز تو نئے ممبرز ایویں مذاق مذاق میں ہی دے جاتے ہیں۔۔۔😅آپ بھی کیا یاد کریں گی۔ دے دی!
خوش؟
ویسے غیر متفق والی ریٹنگ منفی تو شمار نہیں ہوتی نا ؟وہ تو خیر مذاق تھا۔ لیکن میں نے جو بھی منفی ریٹنگ دی سوچ سمجھ کر دی اور مراسلے کی مناسبت سے دی۔ کبھی رکن کو نہیں دی۔ میں نے کبھی خود کو ملی منفی ریٹنگ کو سیریس نہیں لیا لیکن اگر کوئی مسلسل میرے مراسلوں کی فہرست کھول کر درجنوں پرانی پوسٹس کو منفی ریٹ کرے گا تو ظاہر ہے رپورٹ ہو گا۔ ایسا بیس سال میں کئی دفعہ ہو چکا ہے