میری خواہش ہے کہ نبیل محفل کو سسک سسک کر لمبے عرصہ بستر مرگ پر نہ رہنے دیں بلکہ مرسی کلنگ کا مظاہرہ کریں۔چلیں آپ جتنی مرضی خواہشات کر لیں، بس یہ یاد رہے کہ آخری اسی کو کہیں گے جو آخر میں آئے گی!
میری خواہش ہے کہ نبیل محفل کو سسک سسک کر لمبے عرصہ بستر مرگ پر نہ رہنے دیں بلکہ مرسی کلنگ کا مظاہرہ کریں۔چلیں آپ جتنی مرضی خواہشات کر لیں، بس یہ یاد رہے کہ آخری اسی کو کہیں گے جو آخر میں آئے گی!
یعنی کل کے مرتے آج مر جائے۔میری خواہش ہے کہ نبیل محفل کو سسک سسک کر لمبے عرصہ بستر مرگ پر نہ رہنے دیں بلکہ مرسی کلنگ کا مظاہرہ کریں۔
یہ خواہش ہے یا نکاحچار کی اجازت ہے!
لیکن ایک ہی دفعہ نہیں، ون بائی ون!
مرسی کلنگ یا ڈاکٹر ا سسٹڈ مرڈرمرسی کلنگ
ہم سے تو خواہشات کا نمبر پوچھا گیا اور ہماری طرف سے بتایا گیا!یہ خواہش ہے یا نکاح![]()
ایبسٹریکٹ آرٹ کے ملبے سے یہ دولت نکلیہم سے تو خواہشات کا نمبر پوچھا گیا اور ہماری طرف سے بتایا گیا!
باقی آپ سب ایبسٹریکٹ آرٹ میں کون کون سی شکلیں بنی دیکھتے ہیں اس میں ادارہ ذمہ دار نہیں۔![]()
سنا ہے یہ ممی جی چپکے چپکے سانس بھی لے رہی ہوں گی ۔کیوں نہ طبیب دوا بدل کر دیکھے۔
مرسی کلنگ کے بعد کونسا محفل کو چین نصیب ہونا ہے۔ اسکو تو “ممی” بنا کر رکھے جانے کا پروگرام ہے۔
نہیں!!! فقط اسکی روح بھٹک رہی ہو گی۔سنا ہے یہ ممی جی چپکے چپکے سانس بھی لے رہی ہوں گی ۔
پھر تو محفلین کی آتماؤں کو بھی پیچھے پیچھے بھٹکنا ہو گا ؟نہیں!!! فقط اسکی روح بھٹک رہی ہو گی۔
یہاں تو ڈاکٹر کے علاوہ طبیب، ہومیوپیتھ، روحانی علاج اور کویک بھی ٹرائی کر کے دیکھے کوئی افاقہ نہیں ہواکیوں نہ طبیب دوا بدل کر دیکھے۔
واقعی! کریمیشن ہی بہتر رہے گیمرسی کلنگ کے بعد کونسا محفل کو چین نصیب ہونا ہے۔ اسکو تو “ممی” بنا کر رکھے جانے کا پروگرام ہے۔
یعنی نشانِ عبرت 🙂واقعی! کریمیشن ہی بہتر رہے گی
آپ تو فوری تیار ہو گئےیہ خواہش ہے یا نکاح
آج تک سزا ان دونوں گناہوں کی پاتا ہوںایبسٹریکٹ آرٹ کے ملبے سے یہ دولت نکلی
جس کو سمجھا تھا انناس وہ عورت نکلی
آتما شانتی کی تلاش میں؟نہیں!!! فقط اسکی روح بھٹک رہی ہو گی۔
اسکو مکتی دینے کا بھی بندوبست ہے۔ ⬇️آتما شانتی کی تلاش میں؟
کریمیشن ہی بہتر رہے گی
کیا گارنٹی ہے کہ اس میں بھی ققنس قوقنوس والا معاملہ نہ ہو جائے۔اسکو مکتی دینے کا بھی بندوبست ہے۔ ⬇️
اچھا ہوں، اللہ کا فضل ہے، اب تو دو بچے ہیں الحمدللہاے خان میاں کیسے ہو ا؟ابھی تلک بھی اکیلے ہی پھر ہو یا کوئی دلربا ہی دل میں جو حوروں سے کم نہیں؟ وغیرہ وغیرہ
خبر کر دیں جنہیں کر سکیں اور اپنی آخری خواہش بھی ریکارڈ کرائیں!کچھ محفلین ابھی تک نہیں آئے شاید انہیں خبر نہ ہو