الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

زیک

مسافر

سید عاطف علی

لائبریرین
ہم سے تو خواہشات کا نمبر پوچھا گیا اور ہماری طرف سے بتایا گیا!
باقی آپ سب ایبسٹریکٹ آرٹ میں کون کون سی شکلیں بنی دیکھتے ہیں اس میں ادارہ ذمہ دار نہیں۔ :heehee:
ایبسٹریکٹ آرٹ کے ملبے سے یہ دولت نکلی
جس کو سمجھا تھا انناس وہ عورت نکلی
 

La Alma

لائبریرین
میری خواہش ہے کہ نبیل محفل کو سسک سسک کر لمبے عرصہ بستر مرگ پر نہ رہنے دیں بلکہ مرسی کلنگ کا مظاہرہ کریں۔
کیوں نہ طبیب دوا بدل کر دیکھے۔
مرسی کلنگ کے بعد کونسا محفل کو چین نصیب ہونا ہے۔ اسکو تو “ممی” بنا کر رکھے جانے کا پروگرام ہے۔
 

زیک

مسافر
کیوں نہ طبیب دوا بدل کر دیکھے۔
یہاں تو ڈاکٹر کے علاوہ طبیب، ہومیوپیتھ، روحانی علاج اور کویک بھی ٹرائی کر کے دیکھے کوئی افاقہ نہیں ہوا

مرسی کلنگ کے بعد کونسا محفل کو چین نصیب ہونا ہے۔ اسکو تو “ممی” بنا کر رکھے جانے کا پروگرام ہے۔
واقعی! کریمیشن ہی بہتر رہے گی
 
Top