الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی

میری آخری خواہش یہ ہے کہ@ربیع م ظہیر احمد ظہیر عرفان سعید La Alma ام اویس راحیل فاروق ابن سعید@محمد خلیل الرحمن عبدالقیوم چوہدری الف عین یاز شکیب محمد بلال اعظم محمد خرم یاسین محمد تابش صدیقی م حمزہ نمرہ @ فاتح @عباداللہ ماہی احمد صفی حیدر سیدہ شگفتہ سلمان حمید محمد امین صدیق امجد علی راجا محفل کے آخری دور میں فعال ترین محفلین کے طور پر نظر آئیں۔
عرفان سعید صاحب کو خوش آمدید!
آج مابدولت بہت خوش ہیں، مانگو سارے محفلین کیا مانگتے ہو!
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اچھا پھر تو میں میں محفل کی آخری خواہش یہ کر دوں کہ صبا کا قصہ سنایا جائے (کہانی نہیں :) )
لیکن صبا تو صرف پاکستانی مردوں سے ایزی لوڈ مانگتی رہی ہیں۔ جس کسی نے کروایا ہو، وہی قصہ سناوے گا۔ یہ الگ بات کہ اس شرط کے بعد کوئی نہ ہاتھ اٹھاوے گا!
 
اب انتظار ہے مکرمی و مابدولت محمد امین صدیق صاحب کا کہ وہ آئیں اور محفلین کے چودہ طبق منور کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی آسان زبان میں محفل کا اختتامی سپاس نامہ بیان کر سکیں۔
برادرم محمد امین صدیق ہم چاہ کر بھی آپ کو بلانے کے لیے اور محفل سے باہر آپ تک آواز پہنچانے کیلیے وہ الفاظ نہیں لا سکتے جو آپ کی فریکوئینسی سے میچ کر پائیں، اس لیے ہمارا ارادہ ہے کہ آج حفیظ جالندھری صاحب کی روح سے درخواست کی جائے (اگر وہ بھی Lucy کی طرح Everywhere ہوئی)۔ غالب کا تذکرہ اس لیے نہیں کیا کیونکہ انہوں نے مشہو ر کر رکھا تھا کہ زیادہ سفر نہیں کرتے۔ اب بھی وہیں مودی کے آس پاس ٹکے ہوں گے !
 

زیک

مسافر
بولے تو!!
یہ کیا کہانی ہے؟
جعلی اکاؤنٹ سے ٹرولنگ اور دھمکیاں کھیل رہے تھے کہ اگلی پوسٹ غلطی سے اصلی اکاؤنٹ سے کر دی اور پکڑے گئے۔ پھر مجھے پرائیویٹ میسج بھیجا کہ میں جو ان کے زیر عتاب تھا نے ان کی پبلکلی مدد کیوں نہیں کی 😂
 
Top