الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

جعلی اکاؤنٹ سے ٹرولنگ اور دھمکیاں کھیل رہے تھے کہ اگلی پوسٹ غلطی سے اصلی اکاؤنٹ سے کر دی اور پکڑے گئے۔ پھر مجھے پرائیویٹ میسج بھیجا کہ میں جو ان کے زیر عتاب تھا نے ان کی پبلکلی مدد کیوں نہیں کی 😂
اس کہانی کےستم کا شکار ہم بھی ہوئے بمع زیک
ہم نے ابھی کل ہی شرلاک ہومز کے ساتھ ہاتھ ملائے تھے۔ آج استعفے تک نوبت آن پہنچی!
 
چلو ٹھیک ہے لیکن رخ موڑو ورنہ یہ بند زیادہ دیر نہ ٹک سکے گا۔
(ہمارے چپو نہیں مل رہے، چلیں ایسے کوشش کرتے ہیں) :

آپ سب اصحاب کہف نے اتنے سال محفل سے دور رہ کر ایسا کیا سیکھا جو آگے سکھایا جا سکے؟ اگر کچھ نہیں سیکھا تو ہم ایک کلاس بنا رہے ہیں اسے جوائن کرنے کے لیے فارم محمد احمد بھائی کی وال پہ ہمہ وقت ٹنگا رہتا ہے!!
 
Top