الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

سید عاطف علی

لائبریرین
(ہمارے چپو نہیں مل رہے، چلیں ایسے کوشش کرتے ہیں:)

آپ سب اصحاب کہف نے اتنے سال محفل سے دور رہ کر ایسا کیا سیکھا جو آگے سکھایا جا سکے؟ اگر کچھ نہیں سیکھا تو ہم ایک کلاس بنا رہے ہیں اسے جوائن کرنے کے لیے فارم محمد احمد بھائی کی وال پہ ہمہ وقت ٹنگا رہتا ہے!!
پتہ ہے بھئی ہم اسی کلاس کے چپڑاسی تو ہیں ۔
 
Top